New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Saturday, March 23, 2019

khwab mein pani dekhna ki tabeer



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 

khwab mein pani dekhna ki tabeer

خواب میں پانی دیکھنے کے وضاحت 

:خواب میں صاف پانی

خواب میں صاف پانی دیکھنے سے مراد لمبی عمر امن ، حوش حالی اور سکون ہے۔ خواب میں پانی پینے کا مطلب یہ ہےکے وہ شخص اپنے دشمنوں سے امن میں رہے گا اور یہ سال اس کے لیے امن کا سال ہو گا۔ اگر خواب میں پانی پیاس نہیں بحھا تا تو اس سے مراد یہ ہے کے وہ ازدواجی زندگی میں مشکلات کا سامنا کریں گے۔ 

:خواب میں گرم پانی
خواب میں گرم پانی پینے سے مراد بادشاہ، حکمران یا سرکاری حکام کی وجہ سے غم ،خوف، اعتراف ،بیمار ، تنگی اور پریشانی ہے۔ خواب میں پانی کو کتے کی طرح پینے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص عیش کی زندگی گزارے گا۔ 

:خواب میں جاری پانی 

خواب میں جاری پانی دیکھنے سے مراد یہ ہے کے اس شخص کے تمام کام آسانی سے پائے تکمیل کو پہنچ جائیں گے۔ ٹھہرا ہوا پانی سختی اور خراب زندگی کی نمایند گی کرتا ہے۔ 

:سیا ہ رنگ کا پانی

سیا ہ رنگ کا پانی تباہی اور خاندانی مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔
khwab mein pani dekhna ki tabeer

khwab mein pani dekhna ki tabeer










Thursday, March 21, 2019

khwab mein kutta dekhna ki tabeer



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے



khwab mein kutta dekhna ki tabeer    

خواب میں کتا دیکھنے کی وضاحت 

خواب میں کتا ایک پولیس انفارمیشن یا پولیس کی نمائندگی کرتی ہے . خواب میں کتا کبھی کمزور دشمن 
. کی نمائندگی کرتا ہے
اگر کتا خواب میں کسی شخص پر بھونکتا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی ایسی چیز کو سن لے گا. جسے وہ ناپسند کرتا ہے یا نفرت کرتا ھے۔
:کتے کو قتل کر نا 
دشمن پر فتح کرے گا ۔ 
:کتے کا گوشت كھانا 
دشمن پر فتح ھاصل کرے گا اور اس کے پیسہ پر عیش کرے گا۔
:کتے کا دودھ
کتے کا دودھ پینے سے مراد یہ ہے کے وہ سخص اپنے دشمن سے خوفزدہ ہو گا۔