New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Monday, April 29, 2019

khwab mein crow dekhna


خواب میں کوا دیکھنا 

khwab mein kawa dekhna
dreaming of crow
khwab mein crow dekhna




.خواب میں کوا بے دین سخص ہے 

:خواب میں کوے سے ملنا 

.اگر دیکھے کے کوے سے ملا ہے تو ایسے سخص سے ملے گا جس میں کوے کی صفات ہو گی  بےحودا كلام اور کام کرے گا 

:خواب میں کوے کو مارنا

اگر دیکھے کے کوے کو مارا ہے تو اس جگہ فسادی لوگ جمع ہوں گے 

حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہے کے کوے سے مراد ہندوستانی کنیز ہے اور خواب میں بہت سے کوے لشکر ہے

: کوا اور چکور لڑتے دیکھنا 

حضرت جابر مغربی فرماتے ہیں اگر دیکھے کے کوا اور چکور لڑتے ہیں تو کنیز سے لڑائی کرے گا  .اگر دیکھے کے کوے کے ساتھ زنا کیا ہے تو چور کو بند کرے گا

khwab mein baal dekhna ki tabeer

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

ڈریمنگ آف کٹنگ ہیر ، خواب میں سَر کے  بال دراز دیکھنا ، خواب میں سر کے بل پریشان دیکھنا ، ڈریمنگ آف ہیر ، ڈریمنگ آف لانگ ہیر ، ڈریمنگ آف وائٹ ہیر ، خواب میں  بال دیکھنا ،
draming of cutting hair,khwab mein sar kay bal daraz dekhna,khwab mein sir kay bal preshan dekhna,dreaming of hair,draming of long hair,draming of white hair,khwab mein bal dekhna.

:خواب میں سر کے بال دراز دیکھنا
اگر صاحب خواب کاشت کر ہے تو اس کی کاشت میں اضافہ ہو گا . اگر صاحب خواب تاجر ہے تو اس کے مال میں اضافہ ھوگا . اگر ان دونوں میں سے نہیں ہے تو اچھا نہیں ہے۔ 
:خواب میں بال سفید و سیاہ دیکھنا
خواب میں بال سفید و سیاہ دیکھنا سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کا فرزند پیدا ہو گا . اگر عورت دیکھے تو اس کے حق میں بہتر نہیں ہے۔ 
خواب میں بال سَر کے پریشان دیکھنا 
خواب میں بال سَر کے پریشان اگر عورت دیکھے تو اس کا غایب شوہر حاضر ہو گا . اگر اس کا شوہر نہیں ہے تو اس کا نکاح ہو گا ۔
:خواب میں سَر کے بال کاٹنا
اگر عورت دیکھے تو اس کا شوہر اس کو طلاق دے گا . اگر مرد دیکھے تو اس کی اولاد نہیں ہو گی۔ 
:خواب میں سَر کے بال کھلے دیکھنا 
.اگر عورت یہ خواب دیکھے تو اس کے لیے شادی کی دلیل ہے


Friday, April 26, 2019

Khwab Mein Sanp Dekhna / Dreaming of Snake


خواب میں سانپ دیکھنا 

خواب میں سانپ دیکھنا ، خواب میں سفید سانپ دیکھنا ، ڈریمنگ آف اسنیک ، ڈریمنگ آف وائٹ اینڈ بلیک اسنیک ، خواب میں کالا سانپ دیکھنا ، کلنگ اسنیک ، خواب میں سانپ مارنا 
khwab mein sanp dekhna, khwab mein safaid sanp dekhna, dreaming of snake,draming of white and black snake, khwab mein kala sanp dekhna, killing snake, khwab mein sanp maarna.
Khwab Mein Sanp Dekhna / Dreaming of Snake


.خواب میں سانپ انسان کا دشمن ہے 

:خواب میں سانپ مارنا 

.خواب میں سانپ مارنے سے مراد یہ ہے کے وہ فرد اپنے دشمن پر غالب آئے گا 

:خواب میں کالا سانپ دیکھنا 

.خواب میں کالا سانپ مضبوط دشمن ہے 

:خواب میں سفید سانپ دیکھنا 

.خواب میں سفید سانپ کمزور دشمن ہے 

:خواب میں سانپ سے باتیں کرنا 

.اگر سانپ اچھی باتیں کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کو اپنے دشمن سے فائدہ ہو گا

.اگر سانپ نا پسندیدہ باتیں کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کو اپنے دشمن سے نقصان ہو گا 

:سانپ کو مارنا 

.سانپ کو مارنے کا مطلب یہ ہے کے صاحبِ خواب کو دشمن سے نجات ملے گی 

:خواب میں سانپ کا گھر چھوڑ کر جانا 

سانپ کا گھر چھوڑ کر جانے سے مراد یہ ہے کے صاحبِ خواب کا کوئی دشمن اس کا گھر چھوڑ 
.کر جائے گا 

Khwab Mein Zard Rang Dekhnay Ki Tabeer or Zard Libas Dekhnay Ki Tabeer


بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 

dreaming of yellow color, zard libas dekhnay ki tabeer, dreaming of yellow dress, khwab mein zard rang dekhnay ki tabeer.
ڈریمنگ آف ییلو کلر ، زَرْد لباس دیکھنے کی تعبیر ، ڈریمنگ آف ییلو ڈریس ، خواب میں زَرْد رنگ دیکھنے کی تعبیر ،

Khwab Mein Zard Rang Dekhnay Ki Tabeer or Zard Libas Dekhnay Ki Tabeer


خواب میں زَرْد رنگ دیکھنا

خواب میں زَرْد رنگ دیکھنا کبھی کبھار دکھ اور بیماری کی دلالت کرتا ہے اور کبھی کبھار فرحت
 کی نشانی ہے کیوں کے وہ لال رنگ سے بنتا ہے 

زَرْد رنگ کے کپڑے پہنا

اگر صاحب زَرْد رنگ کے کپڑے نہیں پہنتا تو زَرْد رنگ کے کپڑے پہنا اس کے لیے غم و اندوہ کی نشانی ہے . اگر وہ صاحب خواب زَرْد رنگ کے کپڑے پہنتا ہے تو بھلائی کا سبب ہے 

اگر صاحب خواب کو زَرْد رنگ پہن کر اچھا لگ رہا ہے تو اس کی تعبیر اچھی ہے اور اگرصاحب 
خواب کو زَرْد رنگ پہن کر برا لگ رہا ہے تو اس کی تعبیر پریشانی اور نقصان ہے

Wednesday, April 24, 2019

khwab mein ghusal khana dekhna


 گھر میں حمام دیکھنا . خواب میں غسل حا نہ دیکھنا . ڈریمنگ آف شاور ، خواب میں حمام دیکھنا ، خواب میں غسل کرنا 
draming of taking bath, ghar mein hamam dekhna. khwab mein ghusal hana dekhna.draming of shower, khwab mein hamam dekhna, khwab mein gusal karna.

khwab mein ghusal khana dekhna  


حمام میں نہا نا

خصرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر حمام میں گیا ہے اور خوب مل کر جِسَم کو صاف کیا ہے تو حوف سے امن میں رہے گا . غم دور ہوں گے  اور اگر دیکھے کے چونا مل دیا ہے اور غسل نہیں کیا دلیل ہے اس کا کام پُورا نا ہو گا

:حمام میں جا کر ہاتھ منہ دھونہ 

.خصرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر حمام میں جا کر ہاتھ منہ دھویا ہے تو غم سے نکلے گا 

:کوچہ یا گھر میں حمام دیکھنا

اگر دیکھے کوچہ یا گھر میں حمام ہے تو وہاں سے بے حیا عورت نکلے گی . اگر دیکھے کے حمام میں گیا اور غسل کا محتاج نہیں . دلیل ہے کے غمگین اور محتاج ہو گا 

:حمام میں کپڑے چوری ھونا

اگر دیکھے کے حمام گیا اور چور کپڑا لے گیا تو اِس کا مطلب یہ ہے کے کسی کام کی وجہ سے رسواء ہو گا

Tuesday, April 23, 2019

khwab mein pakhana dekhna ki tabeer


خواب میں پاحا نہ دیکھنا

khwab mein bathroom dekhna, khwab mein shit dekhna, dreming of shit, khwab mein shit karna, khwab mein pahana dekhna, dreming of bathroom.
خواب میں باتھ روم دیکھنا ، خواب میں شٹ دیکھنا ، ڈریمنگ آف شٹ ، خواب میں شٹ کرنا 
 ڈریمنگ  آف باتھ روم ،
pixels.com


حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں پاحا نہ دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص دنیا کےمال پر حریص ہو گا . اور مال کو خرچ  نہ کرنا چاھے گا  .بعض اھل تعبیر نئے لکھا ہے کے جادوگر عورت ملے گی . جو کے بد دیانت ہو گی

 :حود کو پاحا نۃ کرتا دیکھنا 

اگر حود کو پاحا نہ کرتا دیکھے تو مال جمع کرے گا اور اگر خود کو پاحا نہ میں .گرا ہوا دیکھتا ہے تو مال جمع کرنے میں غرق ہو گا

:پاحا نہ کے کنویں میں خود کو گرا ہوا دیکھنا 

اگر پاحا نہ کے کنویں میں خود کو گرا ہوا دیکھتا ہے تو دلیل یہ ہے کے کسی کامال چھینے گا 

:پاحا نہ کے کنویں میں گرتے ہوئے ہاتھ پاؤں ٹوٹنا

اگر دیکھے کے پاحا نہ کے کنویں میں گرتے ہوئے ہاتھ پاؤں ٹوٹ گے ہے تو بہت بڑی بلا میں مبتلا ہو گا خصرت جابر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں پاحا نہ دیکھنا تِین 
وجہ پر ہے اول مال حرام ، دوم عیش ، سوم خزانہ ، چھارم خرام میں شروع ، پنجم خدمت گار اور حرام خور عورت۔


Monday, April 22, 2019

khwab mein knife dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

خواب میں چھری  دیکھنا ، خواب میں ٹوٹی ہوئے 
چھری  دیکھنا ، خواب میں نائف دیکھنا ،
 ڈریمنگ  آف بروکن نائف ، ڈریمنگ  آف نائف 

khwab mein churi dekhna, khwab mein tooti hue churi dekhna, khwab mein knife dekhna, dreming of broken knife, dreming of knife.


خواب میں چُھری دیکھنا 
.حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں چُھری فرزند ہے



:چُھری کا غلاف د یکھنا 
چُھری کا غلاف غورت ہے . اگر دیکھے اس کے ہاتھ میں ہے تو اس کو فرزند کی ولادت دیکھنا نصیب ہو گی . اگر کے ساتھ 
.اور بھی ہتھیار دیکھے تو بُزُرْگی نسینب ہو گی

:چُھری ٹوٹی ہوئ د یکھنا 
.گر دیکھے کے چُھری ٹوٹی ہوئے ہے تو کسی کام کے مرد سے جدائی ہو جائے گیا 
حضرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر نیام میں ہے تو اس کی بِیوِی کے ہاں لڑکے کی ولادت ہو گی
خواب میں چُھری ایسا مرد ہے جس کی وجہ سے کام آسان ہو جاتے ہیں۔



khwab mein phool dekhna


خواب میں پھول دیکھنا 

خواب میں پھول دیکھنا ،  روز ،  جاسمین ، ڈریمنگ  آف فلاور ،ڈریمنگ  آف فلاور وتھ آؤٹ ٹری ، خواب میں چمبیلی  اور 
گلاب کا پھول دیکھنا ، ڈریمنگ  آف فلاور آن ٹری

khwab mein phool dekhna,draming of rose,draming of  jasmine,draming of flower,draming of flower without tree,khwab mein hambeli or gulab ka phool  dekhna,draming of flower on tree.

khwab mein phool dekhna


:خواب میں سفید پھول دیکھنا 



.حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ کہ خواب میں سفید پھول دیکھنا راحت و آرام کی دلیل ہے . 



.صاحب خواب کی عزت میں اضافہ ہو گا  



:خواب میں سفید پھول چننا 

حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ کہ خواب میں سفید پھول چننا متقی اورپرہیزگار عورت ملنے کی دلیل ہے  

:خواب میں سورۃ پھول کو دیکھنا 

خواب میں سورۃ پھول کے دیکھنے سے مراد یہ ہے کے خوشی ملے گی . اگر صاحب خواب شادی شدہ ہے تو اس کو فرزند کی خوشی نصیب ہو گی 

:خواب میں چنبیلی اور گلاب کا پھول دیکھنا 

خواب میں چنبیلی اور گلاب کا پھول خوشی اور نیک نامی کی علامت ہے 

:خواب میں گل صد برگ دیکھنا 

.اگر صاحب خواب اپنے گھر میں گل صد برگ دیکھے تو اِس کا مطلب ہے کے اس کو اپنے فرزند سے خوشی ملے گی 

.خواب میں مختلف قسِم کے پھول دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ سخص اپنے عزیزوں کی وجہ سے خوش ہو گا 

:درحت کے بغیر پھول

.خضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا درحت کے بغیر پھول غم کی علامت ہیں 


:درحت کے ساتھ پھول

.خضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا درحت کے ساتھ پھول خوشی کی علامت ہیں


Saturday, April 20, 2019

khwab mein aurat ka joota dekhnay ki tabeer








خواب میں جوتا دیکھنا 

خواب میں جوتا پہننا

حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ ہے کے خواب میں جوتا پہننے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب خوبصورت حسینہ سے نکاح کرے گا۔ 

جوتا پاؤں سے اترنا

جوتا پاؤں سے اترنے سے مراد یہ ہے کے وہ اپنی زوجہ کو طلاق دے گا . ایسے سخص کو اپنی ازداواجی زندگی کو توجہ

.داینی چاہے


ایک جوتا پھٹ جانا یا چھن جانا  


ایک جوتا پھٹ جانے یا چھن جانے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کا بھائی فوت ہو جائے گا۔

جوتا تنگ پہننا

جوتا تنگ پہننے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب اپنی عورت سے لڑائی کرے گا 

. یغنی کے اسے عورت تنگ کرے گی



Friday, April 19, 2019

khwab mein marraige dekhna


خواب میں شادی دیکھنا 

draming of marraige
khwab mein shadi dekhna

khwab mein shadi dekhna


حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ ہے کے خواب میں شادی دیکھنے سے مراد
ماتمداری ہے .اور ماتمداری دیکھنے سے مراد شادی ہے





Thursday, April 18, 2019

khwab mein badal dekhna ki tabeer


خواب میں بادل دیکھنے کی تعبیر 

dreaming of red yellow and white clouds
khwab mein baadal dekhna

khwab mein badal dekhna ki tabeer


خواب میں بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے کوئی انصاف پسند بادشاہ اس ملک پر خاکم ہو گا . جو لوگوں پر عدل و انصاف کرے گا . ملک کے حالات اچھے ہو جائیں گے

:سرخ بادل 

.سرخ بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کے ملک پر اللہ کا عذاب نازل ہو گا 

:سفید بادل 

.سفید بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص امن میں رہے گا 

:زَرْد بادل 

.زَرْد بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب بیمار ہو گا اور رنج اُٹھے گا

Wednesday, April 17, 2019

khwab mein kitab dekhna ki tabeer



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

خواب میں کتاب دیکھنے کی وضاحت 


khwab mein song dekhna, draming of song, draming of note book, draming of religious book,draming of book, draming of islamic book,khwab mein kitab dekhna, draming of poetry, khwab mein shaire dekhna.
khwab mein kitab dekhna ki tabeer

خواب میں کتاب دیکھنے کی وضاحت  


.خواب میں کتاب دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کو کوئی خبر ملے گی . کسی راز سے پردہ .اُٹھے گا 

:خواب میں مزھبی کتاب پڑھنا

 اگر کوئی علم و فقہ کی کتاب پڑھتا ہے تو وہ دین میں ترقی حاصل کرے گا . 

:کتاب پڑھتا  جو سمجھ نہیں آ رہی

.اگر کوئی ایسے کتاب پڑھتا ہا جو سمجھ نہیں آ رہی تو وہ شخص اپنے فرض کی ادائیگی میں غفلت کا مرتکب ہو گا 

: شاعری اور گیت کی کتاب پڑھتا دیکھنے کی وضاحت

.اگر شاعری اور گیت کی کتاب پڑھتا ہے تو وہ شخص گمراہ ہو گا . اس کی عزت میں کمی آئے گی

Monday, April 15, 2019

khwab mein tarbooz dekhna ki tabeer

کچہ تربوزکھاتے دیکھنا
پکا ہوا تربوزکھاتے دیکھنا
khwab mein tarbooz dekhna            



khwab mein tarbooz dekhna ki tabeer



Friday, April 12, 2019

khwab mein chipkali dekhna ki tabeer


خواب میں چھپکلی دیکھنا
    khwab mein chapkali dekhna
draming of lizard interpretation

khwab mein chipkali dekhna ki tabeer

خواب میں چپکلی دیکھنے سے مراد یہ ہے کے آپ کا واسطہ کسی منافق اور فسادی دشمن سے پرے گا . صاحب خواب کو
.چاہے کے نماز کی پابندی کرے ، دعا و ازکار کی پابندی کرے اور اپنے تمام معمولاتِ میں ہوشیاری سے کام لے