New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Monday, May 27, 2019

khwab mein cat dekhna

khwab mein billi dekhna
khwab mein cat dekhna
خواب میں بلی دیکھنا
dreaming of cat

khwab mein billi dekhna




حضرت اِبْن سیرین نے فرمایا بلی کا کاٹنا ایک سال بیمار ہونے کی دلیل ہے . اِس طرح اِس کا پنجہ مارنا بھی بیماری کی دلیل ہے . اگر بلی میاں میاں نہ کر رہی ہو تو دیکھنے والے کے لیے ایک سال حوشالی کی دلیل ہے . جنگلی بلی کا دیکھا ایک سال مشقت کی دلیل ہے . اگر کوئی دیکھے کے بلی بیچ رہا ہے تو اپنا مال خرچ کرے گا .یہودی کہتے ہیں کے بلی کی مثال حملہ آورون اور چوروں سے دی جاتی ہے .ارطامیدوس نے کہا کے بلی کی تعبیر ایک مکار اور جھگڑالو عورت ہے 

Thursday, May 23, 2019

khwab mein smoke dekhna ki tabeer

khwab mein smoke dekhna ki tabeer
dreaming of smoke
خواب میں دھواں دیکھنا

khwab mein dhowa dekhna ki tabeer


حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے دھواں ظالم بادشاہ ہے. اگر دیکھے کے لوگ دھواں میں اِدَھر ادھر بھاگ رہے ہیں تو تو اِس ملک کے لوگ ظالم بادشاہ کے ظلم اٹھا ۃیں گے. اگر دیکھے کے دھواں اٹھ رہا ہے اور آگ شعلے مار رہی ہے تو دلیل ہے کے فتنہ برپا ہو گا 
حضرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر دیکھے کے کسی شہر یا ولایت میں بغیر آگ کے دھواں ظاہر ہوا ہے. تو اس جگہ پر حق تعالی کی طرف سے حوف ہو گا 
اگر دیکھے کے کمرے یا اِس کے منہ سے دھواں نکل رہا ہے. تو دلیل ہے کے ظالم بادشاہ اس کو ضرور ضرر دے گا یا تاوان ڈالے گا اور اس کا مال زور سے لے گا




Tuesday, May 21, 2019

khwab mein amrood dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

khwab mein amrood dekhna

خواب میں امرود كھانا. dreaming of guava. 
خواب میں امرود دیکھنا. khwab mein amrood dekhna.

حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے خواب میں میٹھا امرود کھانے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب مال حلال پائیگا . اگر مزہ شیریں ہے اور امرود موسمی ہے تو مال حلال پاے گا . اگر ذائقہ ترش ہے تو غم کی دلیل ہے۔ 

حضرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر سبز اور شیریں اپنے موسم میں ہے تو اپنی مراد کو پہنچے گا . اور اگر کھاۓ تو بھی نفع کی دلیل ہے۔  

حضرت جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا امرود کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے . اول مال حلال ، دوم تونگری ، سوم عورت ، چھارم مراد کا پانا ، پانجم نفع ، اگر دیکھے کے بادشاہ امرود کھاتا ہے تو جتنا امرود کھایا ہے اس کے مطابق کسی بزرگ مرد سے نفع پائیگا



Wednesday, May 15, 2019

khwab mein topi dekhna


بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 

خواب میں ٹوپی دیکھنا 

khwab mein topi dekhna


khwab mein topi dekhna, خواب میں ٹوپی دیکھنا

خواب میں ٹوپی دیکھنا ریاست حاصل کرنے ، سفر کرنے لونڈی یا کنیز کی دلیل ہے . اگر دیکھتا ہے کے کسی نے ٹوپی تحفہ دی ہے تو دور دراز کا سفر کرے گا . اگر اس نے ٹوپی کو اپنے سر پر پہنا ہے تو اس کو بادشاہت ملے گی۔ 

:خواب میں ٹوپی گندی دیکھنا 

.خواب میں ٹوپی گندی دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب سے کوئی گناہ سر زد ہو گا 

:ٹوپی کا گرنا یا اترنا 

.ٹوپی کے گرنے یا اترنے سے مراد یہ ہے کے اس کے سربراہ کا انتقال ہو گا 

:عورت کا اپنے سر پر ٹوپی دیکھنا 


عورت کا اپنے سر پر ٹوپی دیکھنا شادی کی دلیل ہے۔ 





Monday, May 6, 2019

khwab mein kangi dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 

خواب میں کنگھی دیکھنا 



dreaming of combing hair, combing in dream, khwab mein kanghi karna, khwab mein kanghi dekhna, dreaming of comb.
ڈریمنگ آف کومبنگ ہیر ، کومبنگ  ان ڈریم ، خواب میں کنگھی  کرنا ، خواب میں کنگھی دیکھنا ، ڈریمنگ آف کومب ،


خواب میں کنگھی دیکھنا کی تعبیر عادل آدمی سے کی جاتی ہے یا ایسے آدمی سے کی جاتی ہے جس سے لوگ فائدہ آٹھا تے 

ہوں طبیب ، حاکم اور واعظ وغیرہ .خواب میں کنگھی اس چھلنی کی طرح ہے جو حد کو صف کرتی ہے .خواب میں کنگھی بڑھی کی آری ہے

:خواب میں سَر کے بالوں میں کنگھی کرنا 

.خواب میں اگر سَر کے بالوں میں کنگھی کرتا ہے تو اس کا غم دور ہو گا 

:خواب میں داڑی کے بالوں میں کنگھی کرنا 

.خواب میں اگر داڑی کے بالوں میں کنگھی کرتا تو اس کی پریشانیان ختم ہوں گی

حضرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر داڑی کا کوئی بال کنگھی کرتے ہوئے نکلتا ہے تو وہ شخص .
.اپنے مال میں سے زکوی دے گا 

.حضرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے کنگھی کرنا مراد کو پانا ہے 

حضرت اِبْن سیرین َحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے خواب میں کنگھی ایسا شخص ہے جس کا حسب و نسب نہیں ہے اور دین میں نفاق ہے

khwab mein aam dekhna


بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 



khwab mein mango dekhna. dreaming of ripe mango.dreaming of mango.khwab mein aam dekhna.khwab mein aam ka darahat dekhna.
خواب میں آم دیکھنا .خواب میں مینگو دیکھنا 

خواب میں آم دیکھنا 

خواب میں آم دیکھنا امیر ہونے کی نشانی ہے۔

خواب میں آم کا درحت دیکھنا

خواب میں آم کا درحت دیکھنا غم اور پریشانی کی دلالت کرتا ہے۔

خواب میں آم کا تحفہ ملنا 

.خواب میں آم کا تحفہ ملنا بہت خوب ہے 

خواب میں میٹھا آم كھانا 

.خواب میں میٹھا آم كھانا رزق میں اضافے کی دلیل ہے

Saturday, May 4, 2019

khwab mein jharoo dekhna


بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 
خواب میں جھاڑو دیکھنا 



khwab mein jharoo dekhna. dreaming of broom
خواب میں جھاڑو دیکھنا . ڈریمنگ آف بروم 
حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے خواب میں جھاڑو دیکھنا خادم اور خدمت گار ہے . رات میں جھاڑو دیکھنا خدمت گار ہے . جو کئی چیزوں کا تقاضہ کرتا ہے . اگر دیکھے کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے تو اِس کا مال ضایع ہو گا 

 اگر دیکھے کے کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے اور اس کی خاک کو اپنے گھر لے گیا ہے تو اس شخص کے مال میں سے 
اِس کو حصہ ملے گا۔ 

حضرت جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے خواب میں جھاڑو تِین وجہ پر ہے . اول خادم ، دوم منفعت ، سوم 

لوگوں کی چیزوں کا تقاضہ کے اِس کو پہنچئے۔ 



khwab mein zakham dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 
خواب میں زحم دیکھنا 



dreaming of  blood. dreaming of wound. khwab mein zakham dekhna. khwab mein chot dekhna.

ڈریمنگ آف بلڈ . ڈریمنگ آف واؤنڈ، خواب میں زخم دیکھنا ، خواب میں چوٹ دیکھنا 

.حضرت اِبْن سیرین نے فرمایا اگر دیکھتا ہے کے زحم سے ھون نہیں نکلا تو زحم داینے والے پر فتح پے گا 

اگر دیکھے کے زحم سے حون نکلا ہے تو مال حرام پے گا . اگر دیکھے کے زحم سے جِسَم حوں آلودہ نہیں 
ہوا تو زحم لگانے والا اِس پر تہمت لگاے گا۔ 

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کے اگر زحم لگا ہے اور جِسَم حوں آلودہ ہوا ہے تو اس کے مال میں نقصان واقع ہو گا۔

حضرت جافر صادق فرماتے ہیں کے زحم کا ہونا تِین وجہ سے ہے اول فتح پانا ، د وم نفع، سوم مال کا نقصان۔ 






Thursday, May 2, 2019

khwab mein angoothi dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے



ڈریمنگ آف رنگ ، خواب میں انگوٹھی دیکھنا ، ڈریمنگ آف بروکن رنگ ، عورت کا انگوٹھی دیکھنا ، ویمن ڈریمنگ آف رنگ 
dreaming of ring. khwab mein angoothi dekhna. dreaming of broken ring. aurat ka angoothi dekhna women dreaming of ring.

:خواب میں انگوٹھی دیکھنا 


حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کہ انگوٹھی خواب میں شرف اور بزرگی ہے۔

:عورت کا خواب میں انگوٹھی دیکھنا


.اگر عورت خواب میں انگوٹھی دیکھے تو اس کی شادی کی دلیل ہے

:انگوٹھی کا نگینہ ضایع ہونا

اگر انگوٹھی کا نگینہ ضایع ہوا ہے تو اس کے رتبے کو نقصان پہنچے گا۔ 

حضرت جابر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں بادشاہون کے لیے نگینہ تاج اور ولایت ہے اور عورتوں کے لیے شوہر ہے۔ اور اعام لوگوں کے لیے مرتبہ اور نیکی ہے۔ 

حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کہ انگوٹھی نکاح کی دلیل ہے

khwab mein gosht dekhna


بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 



خواب میں گوشت دیکھنا 
dreaming of eating meat,khwab mein goshat dekhna,khwab mein paka hua goshat khana,draming of ooked meat,draming of uncooked meat,khwab mein kabab khana,draming of  eating goat meat.

 خواب میں گوشت دیکھنا ، خواب میں پکا ہوا گوشت كھانا  خواب میں کباب كھانا 

حضرت ابن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ ہے کے پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے . اگر بکری کے گوشت کے کباب کھاتا ہے تو اس کو فائدہ پہنچے گا . اگر جنگلی چوپاے کے گوشت کے کباب کھاتا ہے تو اس کو بزرگوں سے فائدہ ہو گا . حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہیں کے گوشت کے کباب اور بُنا ہوا گوشت منفعت کی دلیل ہے.۔

Wednesday, May 1, 2019

khwab mein libas dekhna ki tabeer


خواب میں لباس دیکھنا 


خواب میں کپڑے دیکھنا ، خواب میں مردوں کا لباس پہنا ، خواب میں لباس دیکھنا ، خواب میں برا لباس پہنا ، خواب میں اچھا لباس پہنا 

khwab mein kapray dekhna,khwab mein mardon ka libas pehnna,khwab mein libas dekhna,khwab mein bura libas pehnna,khwab mein acha libaz pehnna.


حضرت اِبْن سیرین نے فرمایا اگر گرمی کا لباز جاڑے میں پہنتا ہے تو اس کے مال میں اضافہ ہو گا . لیکن اس کو حوف اور دَرد پہنچے گا . لیکن اس کا انجام نیک ہو گا . اگر عورت دیکھے کے مردوں کا لباس پہنا ہے تو اس کے شوہر کو مل ملے گا 
حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہیں کے اگر کوئی بیراری کی نسبت خواب میں برا لباس پہنتا ہے تو اس کا کام برا ہو گا . اگر عمدہ دیکھے تو اس کا کم نیک ہو گا . اگر اپنا لباس سرداروں جیسا دیکھے تو سردار ہو گا . اگر دولتمند ون کا لباس پہنے تو 
.دلیل یہ ہے کے مال جمع کرنے پر حریص ہو گا .اگر علموں کا لباز پہنتا ہے تو علم حاصل کرے گا