New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Saturday, June 29, 2019

khwab mein jang dekhna



خواب میں جنگ کرنا
khwab mein jang karna
dreaming of battle in urdu


خواب میں جنگ کرنا مرض طا ؤن ہے . اگر کوئی دیکھے کے خواب میں لڑائی کرتا ہے تو مرض طااؤن کا خوف ہے . اگر دشمن پر فتح حاصل کی ہے تو فتح یاب ہو گا . اگر لڑائی میں دشمن فتح یاب ہوا ہے تو طا ؤن کے مرض میں ہلا ک ہو گا

Sunday, June 2, 2019

khwab mein tree dekhnay ki tabeer

khwab mein tree dekhnay ki tabeer
خواب میں درخت دیکھنا
dreaming of tree
khwab mein darahat dekhna


khwab mein darakht dekhnay ki tabeer

حضرت دانیال عليه السلام فرماتے ہیں کے ایسے درخت کا دیکھنا جو لوگوں کے قریب ہے تو وہ شریف اور بزرگوار مرد کا دیکھنا ہے . اگر ذلیل درخت کو دیکھے تو وہ کمینہ مرد کو دیکھنا ہے . اگر درخت میوےدَار ہے توتونگر مرد ہو گا . اگردرخت پھل کے بغیر ہے تودروپیش مرد پر دلیل ہے . اور اگر درخت ملک عرب میں ہے تو وہ جنگلی مرد پر دلیل ہے . اگر درخت کو باغ میں دیکھے تو صاحب خواب پر مال کی دلیل ہے . اگر دیکھے کے درخت کو جڑ سے اُکھاڑ کر گرایا ہے تو کسی صاحب عزت کو اس کے مقام سے گرے گا