New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Wednesday, August 28, 2019

khwab mein larai dekhna kesa hai

 خواب میں لڑائی دیکھنا 
dreaming of fighting
khwab mein larai dekhna

خواب میں جس شخص سے لڑائی کی ہے اگر اس کو شکست دی ہے تو اس پر فتح حاصل کرے گا اور اگر حود شکست کھائی ہے تو دوسرا شخص اس کو نقصان دے گا . اگر لڑائی بغیر کسی وجہ کے کی ہے تو لوگ اس سے ناراض ہوں گے .




Tuesday, August 27, 2019

khwab mein bhains dekhna



khwab mein bhains dekhna
خواب میں بھینس دیکھنا 
dreaming of buffalo

خواب میں بھینس دیکھنے سے مراد حوشخالی ہے . اگر کوئی خواب میں بھینس دیکھے تو اِس سے مراد ایسا آدمی جو تکلیف برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے . اگر کوئی خاتون دیکھے کے
.اس کے سینگ نکل اے ہے تو وہ با اثر آدمی سے شادی کرے گی