Ad 1

khwab mein gulab ka phool dekhna

khwab mein gulab ka phool dekhna
خواب میں گلاب کا پھول دیکھنا 
dreaming of rose flower
khwab mein gulab ka phool dekhna,dreaming of red rose,khwab mein rose dekhna,
ورد (گلاب کا پھول)
(1) اس کی دلالت شریف مرد یا والد یا کسی گم شدہ مرد وعورت کی آمد پر ہوتی ہے۔ (۲) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ گلاب کا
پھول چن رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ کرامت ومحبت اور نعت پائے گا۔ (۳) باغ سے سفید گلاب چنا متقی و پرہیز گار عورت ملنے
کی علامت ہے اور سرخ گلاب چنا لہوولعب والی عورت نے کی دلیل ہے۔ (۴) خواب میں پیلے رنگ کا گلاب سونگھنا
مریضہ عورت سے نکاح کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (۵) کسی کے ہاں حاملہ ہو اور وہ خواب میں گلاب کی کمی دیکھے تو تعبیر
ہے اس کی حامل کامل ساقط ہوگا۔ بعض علا تجبیر نے کہا ہے کہ گلاب کی دلالت جدا ہونے والی یا مرنے والی بیوی پر ہوتی ہے
اور بھی جلد ختم ہونے والی خوشی اور بھی باقی نہ رہنے والے عید پر اس کی دلالت ہوتی ہے۔ (۲) خواب دیکھا کہ کی جوان
شخص نے اس کو گلاب کا پھول پڑا دیا تو وہ اس کے ساتھ ایسا وعدہ کریگا جو پورا نہ کر سکے گا ۔ (2) کسی غیر شادی شدہ کا
خواب میں اپنے سر پر گلاب کا تاج دیکھنا ان کی شادی ہونے کی علامت ہے۔(۸) پھیلایا ہوا گلاب کا پھول دنیا کے بے
ثبات خوشی کی علامت ہے۔ (۹) کبھی اس کی دلالت پاکیزه شهرت پر بھی ہوتی ہے۔ اور گلاب کا تیل زبان کی صفائی
ہوشیاری اور لوگوں کے ہاں تقرب حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ اور کبھی اسکی دلالت خوشی وسرور پر ہوتی ہے۔ (۱۰) کی پیار
مشخص نے خواب دیکھا کہ اس کے پیچ گلاب کے پھول بکھرے پڑے ہیں یا گلاب کے پھولوں کا لباس پہن رکھا۔ یا گلاب
کے پھولوں کو پا لیا تو وہ چالیس دن کے بعد مر جائے گا۔ اس لئے کہ گلاب کے پھول کی مدت عمرکل چالیس دن ہے۔ اور
يقول بعض مجری گلاب کی مسافر یا کسی قسم کے خط کی آمد پربھی دلالت کرتا ہے۔ (1) خواب میں درخت گلاب کو کائنا
بیداری میں غم و حزن لاحق ہونے کی علامت ہے۔ اور بقول بعض گلاب اور اس کا درخت تکلیف دہ کاموں اور قوموں پر
دلالت کرتے ہیں ۔ اور بھی پیلے رنگ کا گلاب پیاری اور سرخ رنگ کا گلاب خوبصورتی کی علامت ہوتا ہے اور بسا اوقات
سفید گلاب درہم پر اور سرخ دنانیر  پر دلالت کرتے ہیں اور سرخ گلاب کی دلالت صریح  ہے۔



khwab mein gulab ka phool dekhna,dreaming of red rose,khwab mein rose dekhna,


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب تندرستی ہے اور اگر دیکھے کہ اس پر کسی نے گلاب گرایا
ہے۔ دلیل ہے کہ تندرست ہو گا اور لوگ اس کی صفت و ثناء کریں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے لئے گلاب دیا ہے دلیل ہے کہ اس کا نام ملک میں مشہور ہو گا اور اگر عالم ہے تو لوگ اس کے
عالم سے نفع اٹھائیں گے۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments