Ad 1

khwab mein paimana scale dekhna ki tabeer

khwab mein scale dekhna
dreaming of scale
khawab mein paimana dekhna
خواب میں اسکیل دیکھنا 
 ڈریمنگ آف اسکیل
 خواب میں پیمانہ دیکھنا
         @NEWFATIMABLOG.COM
پیمانه ناپ
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر  خواب میں ايلچي  ہے اگر ایک شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے
پاس بیمانا  ہے یا اس کو کسی نے بیان دیا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ ریاستی اور انصاف کرے گا۔
اور اگر کوئی میں خواب میں دیکھے کہ پايمانا ٹوٹ گیا ہے یا جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو موت کا
خوف ہے۔
 اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پیمانہ سے کچھ نا پتا ہے تو گردانی علم ہے تو قاضی ہونے کی دلیل ہے۔
اور اگر اہل علم سے نہیں ہے تو دلیل ہے کہ انصاف کے لیے قاضی کامحتاج ہوگا۔ اور دوسرے قول کے مطابق خواب میں
پیمانه ر است گوہ  
 اور مصنف مرد ہے جو لوگوں کا انصاف کرتا ہے۔


 

khwab mein scale dekhna,khawab mein paimana dekhna,dreaming of scale,
 

Post a Comment

0 Comments