خواب میں گوٹ دیکھنا
خواب میں بکری دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف گوٹ
khwab mein goat dekhna
khwab mein bakri dekhna ki tabeer
dreaming of goat
حضرت جابر مغرب نے فرمایا ہے کہ بکری خواب میں بڑی اور سحی عورت ہے۔ قصہ داؤد علیہ السلام میں فرمان حق تعالی ہے۔ ان
هذا اخي له تسع وتسعون نعجته ولی نعجه واحدة (اس میرے بھائی کی ننانویں دنبیاں ہیں اور میری صرف
ایک نی ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے بکری پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے دلیل ہے کہ گذشتہ صفت کی عورت اس کی محبت اور
خواستگار ہو گی اور اس سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکری ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے بکری کا گلا کاٹا ہے دلیل ہے کہ پارسا عورت پر بہتان
لگائے گا۔ اور اگر بکری سیاه ہے دلیل ہے کہ وہ عورت عرب سے ہو گی۔ اور اگر سفید ہے تو وہ عورت عجم سے ہوگی اور بکری کا چمڑ ا غنیمت
اور مال حلال ہے اور خواب میں گوسفند کا دیکھنا پا نچ وجہ پر ہے۔ (۱) سردار (۴) سردارنی (۳) مال (۳) فرمان (۵) مرتبہ اور منفعت۔
newfatimablog.com
0 Comments