Ad 1

khwab mein daughter beti dekhna

خواب میں دختر بیٹی دیکھنا ، خواب میں دختر بیٹی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں دختر دیکھنا ، خواب میں بیٹی دیکھنا ، ڈریمنگ آف ڈاٹر ان اُرْدُو
ख्वाब में बेटी बेटी देखना

khwab mein  dukhtar beti dekhna, khwab mein  dukhtar beti dekhna ki tabeer,khwab mein  dukhtar dekhna,khwab mein  beti dekhna,dreaming of daughter in urdu
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لڑکی کا دیکھنا شادی اور خوشی ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ
اس  کی ہوءی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے یا بخشی ہے دلیل ہے کہ لڑکی کے مال اور خون کے مطابق اس کو مال و متا ع اور خوشی
حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ لڑکی مری ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ لڑکی ناقص اور میلی ہے تو غم کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کا
لڑکی کو گود میں لے کر لے گیا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اپنی لڑکی کسی کو دی ہے دلیل ہے کہ اس سے اس آدمی کو
خوشی پہنچے  گی۔
newfatimablog.com


khwab mein  dukhtar beti dekhna, khwab mein  dukhtar beti dekhna ki tabeer,khwab mein  dukhtar dekhna,khwab mein  beti dekhna,dreaming of daughter in urdu

 

Post a Comment

0 Comments