Ad 1

khwab mein pehlu dekhna ki tabeer

khwab mein pehlu dekhna ki tabeer
khwab mein jisam dekhna
خواب میں پہلو دیکھنا کی تعبیر
 خواب میں جسم دیکھنا 
پهلو
حضرت ابن سیرین پلے نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہلوعورت ہے اگر دیکھے کہ اس کا بایاں پہلو سوجا ہوا
ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت اور کنیز دونوں حاملہ ہوں گی۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ پہلو سرخ ہے اور ایک گوشت کا نکلا خون آلود اس کے پہلو سے گرا ہے تو دلیل ہے
کہ اس کی عورت کا خمل ساقط ہوگا اگر  دکھے دونوں ہاتھ پہلو پر رکھے ہوے ہے  تو غم ملے گا۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا  ہے کہ اگر کوئی  خواب میں دیکھے کہ اس کے پھلو کی  ہڈ ی  توٹی ہوئی
ہے تو دلیل ہے کہ اس کو باپ یاماں یا عیال سے غم و اندوہ پہنچے گا۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پہلوکا چمڑا جدا ہوا ہے اور گر پڑا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مال اور
عيال دونوں تلف ہوں گے۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں پہلو دراز  ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا عیال بیمار ہوگا
اوراگر دیکھے کہ اس کے پہلو قوی  اور بزرگ ہو گیا تو یہ ان کی دین کی درستی   اور قوت عالی دلیل ہے۔ اور اگردیکھے کہ اس کا
پہلو چھوٹا اور کمزور ہے اس کی تاویل پہلے خواب کے برعکس ہے۔
حضرت جابر مغربی رح  نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہلوعورتوں پر دلیل ہیں کیونکہ مردوں پہلو سے پیدا ہوئی
ہیں لہذا جو بھی خیر وشر پہلو میں دیکھے گا۔ اس کی تاویل عورتوں پرٹوٹتی ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سے پہلو ہیں تو دلیل ہے کہ اس قدر عورتوں اور کنیز   اسے  حاصل ہوں گی اور اگر
دیکھے کہ اس کے پہلو سے سانپ نکلا ہے دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیراہوگا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہلوکا دیکھنا پانچ  وجہ پر ہے۔ اول عورت - دوم لڑ کی۔
سوم کنیز۔ چہارم خادم پنجم بڑھیا جو گھر میں ہوتی ہے۔

khwab mein pehlu dekhna ki tabeer,khwab mein jisam dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments