khwab mein pasban watchman pehredar dekhna ki tabeer
khwab mein pehra dyna ki tabeer
خواب میں پاسبان واچ مین پہرےدار دیکھنا کی تعبیر
خواب میں پہرہ دینا کی تعبیر
پاس داشتن
« پهره دينا
حضرت ابن سیرین رح نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہرہ د ینادو جہ پر ہے۔اگر دیکھے کے اہل صلاح
کا پھر ا دیتا ہے دلیل ہے حیر و منفعت پر دلیل کرتا ہے۔اگر ديكهے کے شاہی محل کی پاسیبانی پاسبانی کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے حیر اور فائدہ پائے گا اور اگر یہی خواب سوداگر دیکھے تو تجارت میں اس کو بہت فاءدہ ہوگا۔
خواب میں پاسبان کو دیکھنا صاحب قدر اور مرتبہ ولایت ہوتا ہے اور کاموں کو درست کرے گا اور لوگ اس کے انتظام میں ہوں گے ۔
0 Comments