خواب میں میخ دیکھنا
خواب میں مسمار دیکھنا
خواب میں کیل دیکھنا
خواب میں نائل دیکھنا
خواب میں لینز دیکھنا
خواب میں کیل دیکھنا کی تعبیر
مسمار میخ
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں میخ کو دیکھے تو بڑے آدمی پر دلیل ہے جو اس کے کاموں میں کھڑا ہو گا اور پورے کرے گا ۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں مین بادشاه یا بڑا امیر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑ ی اور مضبوط میح ہے دلیل ہے کہ اس کی کسی بڑے آدمی سے محبت ہوئی
اور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز سی ہے تعبیر ہے کہ اس کی بڑے آدمی سے صحبت ہو گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز میح سے سی ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدی کی وجہ سے اس کے پراگنده کام بھی ہوں گے۔
اور صلاحیت پر آئیں گے اور اگر دیکھے کہ اس کی میخ ٹوٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میح ان وجہ پر ہے (۱) بڑا آدی (۴) وہ شخص جو لوگوں سے عہد پورا کرتا ہے (۴) امیر یا والی (۴) برے اور نقصان دینے والے کام۔
newfatimablog.com
khwab mein meekh dekhna
khwab mein masmar dekhna
khwab mein keel dekhna
khwab mein nail dekhna,
khwab mein lance dekhna,
khwab mein keel dekhna ki tabeer,
----
0 Comments