Ad 1

khwab mein etar perfume dekhna ki tabeer

عطَر

خُوشبُو


khwab mein etar perfume dekhna,khwab mein etar perfume dekhna ki tabeer,khwab mein etar perfume dekhna ibn e siren,khwab mein etar perfume lagana,dreaming of perfume in urdu,khwab mein khushboo lagana

خواب میں عطَر پرفیوم دیکھنا ، خواب میں عطَر پرفیوم دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں عطَر پرفیوم دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں عطَر پرفیوم لگانا ، ڈریمنگ آف پرفیوم ان اُرْدُو

عطر
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس خوشبو ہے اور اس کو اس کا علم ہے اور خود عالم مختص ہے۔ 

دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا اور اگر صاحب خواب مالدار ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ ہو گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی
تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عطر کا دیکھنا نو وجہ پر ہے۔ (۱) نیک تعریف (۴) نیک بات (۳) علم ۔تابع (۴) نیک طبیعت (۵ مجلس علم (۹) مرد سحی  عقلمند شخص (۸) پاک  دین (۹) اچھی خبر
newfatimablog.com





Post a Comment

0 Comments