Ad 1

khwab mein jungle dekhna

dreaming of forest
dream of jungle
khwab mein jungle dekhna
dream of forest meaning
ڈریمنگ آف فوریسٹ
، خواب میں جنگل دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں درخت کا جنگل جنگلی عورت ہے۔ اگر دیکھے جنگل میں گیا ہے
اور وہ میوه دار در حتوں  سے سرسبز ہے ۔ اور فصل پر دیکھا اور میوے کھائے تو دلیل ہے کہ جنگلی اصل کی عورت کرے گا یا کنیز کو حرید ے گا کہ جس کی پرورش جنگل میں ہوئی ہو گی اور اس عورت سے اس کو حیر اور منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر جنگل کو ان چیزوں
سے خالی دیکھا تو شر اور نقصان پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس جنگل میں بجاے درختوں کے کانٹے ہیں اور ان کانٹوں سے اس کو
تکلیف کی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ اس کو عورتوں کی طرف سے غم اور اندوہ پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنگل دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول جنگلی عورت۔ دوم کنیز سوم
منفعت۔ چہارم غم و اندوہ۔


 


 

Post a Comment

0 Comments