Ad 1

khwab mein zamurd dekhna

khwab mein zamurd dekhna,khwab mein zamurd dekhna ki tabeer,khwab mein zamurd dekhna ibn e siren

 khwab mein zamurd dekhna farzand hai.
khwab mein emerald dekhna ki tabeer bhai hai.
khwab mein zamurd dekhna ibn e siren ky mutabiq maal halal hai.

زمرد (ایک قیمتی پتھر ہے)

خواب میں زمرد دیکھنا ، خواب میں زمرد دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زمرد دیکھنا اِبْن سیرین حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمرد فرزند یا برادر با مال حلال پر دلیل ہے۔

اگر دیکھے کہ زمرد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ ان کے فرزند آئے گا۔ یا وہ بھائی سے مال پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زمرد ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند رہے گا۔ یا اس شخص کا مال تلف ہو گا۔
حضرت ابرانیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ زمرد خواب میں دیکھنا مذہب اور پاک دین پر دلیل ہے اور جس قدر
زیادتی اور نقصان زمرد میں ہو گا۔ اس کی تاویل اس کے پاس مذہب کی طرف رجوع کرتی ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمرد وینا پای وجہ پر ہے۔ (۱) فرزند (۴) بھائی (۳) مال حلال
(۴) کنیر (۵) نیک غلام۔
اور جس قدر زمرد اچھا ہو گا۔ اسی قدر بیان کی گئی دلیلیں بہتر ہوں گی۔

Post a Comment

0 Comments