Ad 1

khwab mein pehlwan dekhna

khwab mein pehlwan dekhna, khwab mein pehlwan dekhna ki tabeer, khwab mein wrestler dekhna ibn e siren

 khwab mein pehlwan dekhna muqabla jeetnay wala admi hai.
 khwab mein pehlwan dekhna ki tabeer qoowat hai.
 khwab mein wrestler dekhna ibn e siren ny kaha hai shoukat hai.
یل (پہلوان)
,خواب میں پہلوان دیکھنا ، خواب میں پہلوان دیکھنا کی تعبیرواضح رہے کہ یل کوئی مبارک اور مبازیعنی کسی سے مقابلہ اور جنگ کرنے والا آدمی ہوتا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بادشاہ یہ دیکھے کہ وہ مباز یعنی  کسی کے مقابلے میں جنگ کرتے والا افرا پہلوان بنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ وہ اپنی بادشاہت میں قوت اور شوکت پائے۔ 

اور اگر کوئی عالم شخص یہ دیکھے کہ کوئی فاضل  یگانه بحث میں تھا تو دلیل یہ ہے کہ وہ اپنے حصم و مخالف پر غالب آۓ اور اگر کوئی تاجر و سوداگر آدمی یہ دیکھے کہ وہ مبارزین جنگ  اور لڑائی کرنے والا پہلوان ہو گیا تو دلیل ہے کہ وہ تجارت میں بہت سا مال حاصل کرے۔ اور اگر کوئی سپاہی آدمی یہ دیکھے تو دلیل ہے۔
 کہ وہ تو نگر و مال دار ہوگا  اور کوئی مال پائے۔ قولہ تعالی۔ یا ایها الذين آمنوا اركعوا واسجدوا واعبدوا ربكم وافعلوا الخير لعلكم تفلحون۔ اے ایمان والے لوگو! رکوع کرو اور سجدے بجا لاؤ اور بندگی کرتے رہو اپنے رب کی اور نیکی اور بھلائی کیا کرو تاکہ تم فلاح اور بہبود اور کامیابی حاصل کر سکو۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے ساتھ کوئی مبازت یعنی جنگ  کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ دشمن پر غالب ائے۔ اور اگر دیکھے کہ مخالف اس پر غالب آیا تو اس کی تاویل مخالف اس کے ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اسے  کسی عورت کے ساتھ کوئی جنگ کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے کہ حال اس کا برا ہو اور وہ خوار اور لاچار ہو جائے۔

newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments