khwab Mein Garha Dekhnay ki Tabeer

khwab Mein Garha Dekhnay ki Tabeer

dreaming of pit in earth in urdu


خواب میں گاڑھا دیکھنے کی تعبیر

خواب میں زمین میں گاڑھا دیکھنے کی تعبیر
گوئے زمین گڑھا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمین کا گڑھا مال ہے جس کو مکر اور حیلے سے حاصل کرے گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ گڑھے میں چھپا ہے اور اس میں سے نکل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کر اور پہلے سے کسی کام میں پڑے گا اور اس سے مشکل کے ساتھ نکلے گا اور جس قدر گرما گرا ہو گا کام زیادہ سخت ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ گڑھا سردا بے جیسا ہے۔ دلیل ہے کہ چور اس سے ہے کچھ لے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گڑھا یا کنواں کھودا ہے دلیل ہے کہ کسی کے لیے مکر اور حیلہ کرے گا اور اگر دیکھے گی اس سے پانی نکالا ہے دلیل ہے کہ عمر اور حیلہ سے بھی حاصل کرے گا اور زندگی بسر کرے گا اور اگر چو اس کے خلاف رکھے تو کسی دوسرے کی شادی ہو گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گڑھے میں گرا ہے اور اس سے باہر نہیں نکل سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کی پوشیدہ کام میں رہے گا. اور اس سے خلاصی نہ پائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رہائی پانے پر دلیل ہے۔


khwab Mein Garha Dekhnay ki Tabeer,dreaming of pit in earth in urdu,گ,ز,



khwab Mein Garha Dekhnay ki Tabeer,dreaming of pit in earth in urdu,گ,ز,

 

Post a Comment

0 Comments