Khwab Mein Oodh Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Oodh ham halat mein Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Oodh umda Dekhna Ki Tabeer
Dreaming of a dark resinous heartwood
خواب میں عود دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں عود حام حالت میں دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں عود عمدہ دیکھنا
کی تعبیر
عود (ایک خوشبودار لکڑی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس عور حام ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ
بادشاہ سے خلعت پائے گا۔ اور جس قدر عود عمدہ ہو گا۔ عطاء زیادہ ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عود چار وجہ پر ہے۔ (0) خوبصورت مرد (۲) اچھی بات (۳) تعریف
اور شاباش (۳) مال اور منفعت۔
newfatimablog.com
0 Comments