Sahih bukhari sonay sy pehlay ka amal

 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

sahib Bukhari sonay sy pehlay ka amal

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*


🍂 *سونے سے پہلے کا عمل !*

sahib bukhari, sonay sy pehlay ka amal,Hadith,hadith 5017,

🔹 *نبی کریم صلی الله علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر  قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ،‏‏‏‏ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہںوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی الله علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔*🔹


📗 «صحیح بخاری -5017»


❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Post a Comment

0 Comments