کیا انسان آدم کی غلطی کی پیداوار ہے؟ آدم علیہ السلام کو غلطی کی سزا کے طور پر جنت سے نکالا گیا تھا اور انسانیت کی ابتدا ہوئی تو کیا اس دنیا کو غلطی کی پیداوار سمجھا جائے گا؟



کیا انسان آدم کی غلطی کی پیداوار ہے؟
 آدم علیہ السلام کو غلطی کی سزا کے طور پر جنت سے نکالا گیا تھا اور انسانیت کی ابتدا ہوئی تو کیا اس دنیا کو غلطی کی پیداوار سمجھا جائے گا؟
 یا پھر آدم کی اس غلطی کو مصلحت  خداوندی سمجھا جائے گا اگر آدم کی اس غلطی میں مصلحت  خداوندی تھی تو کیا انسان کے اعمال بھی مصلحت  خداوندی میں شامل ہیں اگر ایسا ہے تو پھر اعمال و افعال کی سزا کا ذمہ دار انسان کیوں ہے

 حضرت آدم علیہ السلام سے جو غلطی ہوئی تھی وہ ماف کر دی گئی دنیا میں بھیجا جانا بطور سزا کے نہیں ہے بلکہ انسان کو اللہ تعالیٰ کا خلیفہ بنا کر اس زمین پر بھیجا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments