Us Karam Ka Karoon Shukar Kaise Ada Naat |اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

Us Karam Ka Karoon Shukar Kaise Ada Naat ,اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا ,

Us Karam Ka Karoon Shukar Kaise Ada Naat lyrics |اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی کر دیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی کر دیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا ذکر سرکار کی ہیں بڑی برکتیں مل گئیں راحتیں عظمتیں رفعتیں میں گنہ گار تھا بے عمل تھا مگر مصطفیٰؐ نے مجھے جنتی کر دیا لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی کی عطا دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا جو در مصطفیٰؐ کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے ایسی چشم کرم کی ہے سرکارؐ نے دونوں عالم میں ان کو غنی کر دیا جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی حاضری مل گئی جس کو دربار کی کوئی صدیق و فاروق و عثماں ہوا اور کسی کو نبی نے علی کر دیا کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے صدقہ جاؤں نیازیؔ میں لج پال کے ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا #NAAT #NAATLYRICS #syidafatima #UsKaramKaKaroonShukarKaiseAdaNaat

Post a Comment

0 Comments