Ad 1

khwab mein pani dekhna ki tabeer



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 

khwab mein pani dekhna ki tabeer

خواب میں پانی دیکھنے کے وضاحت 

:خواب میں صاف پانی

خواب میں صاف پانی دیکھنے سے مراد لمبی عمر امن ، حوش حالی اور سکون ہے۔ خواب میں پانی پینے کا مطلب یہ ہےکے وہ شخص اپنے دشمنوں سے امن میں رہے گا اور یہ سال اس کے لیے امن کا سال ہو گا۔ اگر خواب میں پانی پیاس نہیں بحھا تا تو اس سے مراد یہ ہے کے وہ ازدواجی زندگی میں مشکلات کا سامنا کریں گے۔ 

:خواب میں گرم پانی
خواب میں گرم پانی پینے سے مراد بادشاہ، حکمران یا سرکاری حکام کی وجہ سے غم ،خوف، اعتراف ،بیمار ، تنگی اور پریشانی ہے۔ خواب میں پانی کو کتے کی طرح پینے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص عیش کی زندگی گزارے گا۔ 

:خواب میں جاری پانی 

خواب میں جاری پانی دیکھنے سے مراد یہ ہے کے اس شخص کے تمام کام آسانی سے پائے تکمیل کو پہنچ جائیں گے۔ ٹھہرا ہوا پانی سختی اور خراب زندگی کی نمایند گی کرتا ہے۔ 

:سیا ہ رنگ کا پانی

سیا ہ رنگ کا پانی تباہی اور خاندانی مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔
khwab mein pani dekhna ki tabeer

khwab mein pani dekhna ki tabeer

جاری پانی,ھہرا ہوا پانی,دیکھنے کے وضاحت,خواب میں  صاف پانی,پانی کو کتے کی طرح پینے,گرم پانی,سیا  ہرنگ کا پانی,








Post a Comment

0 Comments