khwab mein badal dekhna ki tabeer:
khwab mein badal dekhna ki tabeer neechay di gai hai.
خواب میں بادل دیکھنے کی تعبیر
خواب میں بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے کوئی انصاف پسند بادشاہ اس ملک پر خاکم ہو گا . جو لوگوں پر عدل و انصاف کرے گا . ملک کے حالات اچھے ہو جائیں گے
:سرخ بادل
.سرخ بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کے ملک پر اللہ کا عذاب نازل ہو گا
:سفید بادل
.سفید بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص امن میں رہے گا
:زَرْد بادل
.زَرْد بادل دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب بیمار ہو گا اور رنج اُٹھے گا
0 Comments