Ad 1

khwab mein tree dekhnay ki tabeer

khwab mein tree dekhnay ki tabeer neechay di gai hai.


dreaming of tree,khwab mein darahat dekhna,د,
image credit pexels.com



خواب میں درخت دیکھنا

حضرت دانیال عليه السلام فرماتے ہیں کے ایسے درخت کا دیکھنا جو لوگوں کے قریب ہے تو وہ شریف اور بزرگوار مرد کا دیکھنا ہے . اگر ذلیل درخت کو دیکھے تو وہ کمینہ مرد کو دیکھنا ہے . اگر درخت میوےدَار ہے توتونگر مرد ہو گا . اگردرخت پھل کے بغیر ہے تودروپیش مرد پر دلیل ہے . اور اگر درخت ملک عرب میں ہے تو وہ جنگلی مرد پر دلیل ہے . اگر درخت کو باغ میں دیکھے تو صاحب خواب پر مال کی دلیل ہے . اگر دیکھے کے درخت کو جڑ سے اُکھاڑ کر گرایا ہے تو کسی صاحب عزت کو اس کے مقام سے گرے گا

Post a Comment

0 Comments