New Fatima Blog

This blog is about khwab ki tabeer, Turkish dramas Dubbed in Urdu, Poetry, Naat and cooking videos.

Sunday, October 20, 2019

lal o gohar kahan hein dafeenoon say pooch lo

 REHMAN FARIS POETRY



لال و گوہر کہان ہیں دفینون سے پوچھ لو
سینوں میں کافی راز ہیں سینوں سے پوچھ لو
جھیلا ہے میں نے تِین سو پانستھ دکھوں کا سال
چاہو تو پیچلے با را محینون سے پوچھ لو
قبروں کے دکھ سے کم نہیں ہے کچے گھروں کا دکھ
تم زندہ لاشوں یینی مکینون سے پوچھ لو
چوتھا گواہ اندھا ہے حد کس طرح لگے
انیی گواہ تِین ہیں تینوں سے پوچھ لو
اور میں جون ہی بوائے بیج شجر پھوتنے لگے
مجھ پر یقین نہیں تو زمینوں سے پوچھ لو
چھن جائے گھر تو کیسے رلاتی ہے بے گھری
ٹوٹی انگوٹھیوں کے نگینون سے پوچھ لو
سمجھو گے دِل کا رمز مجھ سے ہے ابھی
تم شوق پُورا کر لو زحینون سے پوچھ لو
نیچے اترتے وقعت اسے موچ آگئی
آگے کا سارا واقعہ زینون سے پوچھ لو
ایک آدھ تو کرے گی ہے اقرار لازماً
دو تِین چار حسینوں سے پوچھ لو
پوچھو نا سجدہ گاہ سے سجدون کی چاشنی
ہاں پوچھنا ہے تو جبینوں سے پوچھ لو
جو بات اہل عرش بھی بتلا نہیں سکے
فارس وہ بات حق نشینوں سے پوچھ لو

No comments:

Post a Comment