خواب میں آنْت دیکھنا
خواب میں آنْت دیکھنے سے مراد خوشی اور فائدہ ہے . اگر اس کی انتیین پیٹ سے باہر اگئی ہیں تو
اس کا کوئی لڑکا سردار ہو گا . اگر اس کا انتیین منہ سے باہر آ رہی ہیں .تو اس کی بچّوں پر کوئی
مشکل اے گی .اس کی آنْت جِسَم سے نکل گئی ہے. تو اس کو کسی کا مال ملے گا . اگر دیکھے کے
.اس نے آنْت کھائی ہے تو .وہ کسی کا مال کھاے گا
0 Comments