khwab mein white wash karna ya khwab mein choona karna izzat our paisay mein izafa hai.
خواب میں چونا کرنا
خواب میں گھر یا گھر کی دیواروں کو چونا کرنے سے مراد یہ ہے چونا کرنے والے کی
عزت اور مال و دولت میں اضافہ ہو گا . اگر کوئی شخص چونے سے نہاتا ہے تو اس کے ذمے اگر
کسی کا قرض ہے تو ادا ہو جائے گا . اگر غم زدا ہے تو غم دور ہو گا اور اگر بیمار ہے تو بیماری
دور ہو جائے گی . اگر حج کا اِرادَہ ہے تو حج ادا ہو گا . اگر سارے جِسَم پر چونا لگا لیا ہے اور
چہرہ چھوڑ دیا ہے تو صاحب خواب کی وفات ہو جائے گی . اگر کسی اور کے جِسَم پر چونا مل رہا ہے تو اس شخص کو نقصان پھنچاے گا اورمار ڈالے
0 Comments