Ad 1

khwab mein train dekhna


khwab mein train dekhna ya khwab mein rail gaari dekhna maqsad ky hasool ky liay koshish karna hai.

khwab mein train dekhna


:خواب میں ریل گاڑی کے پیچھے بھاگنا - خواب میں ریل گاڑی دیکھنا

خواب میں ریل گاڑی کے پیچھے بھاگنے کا مطلب یہ ہے کے صاحب خواب کو اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑھے گی 

:خواب میں ریل گاڑی میں سوار ہونا 

خواب میں ریل گاڑی میں سوار ہونے سے مراد یہ ہے ہے کے صاحب خواب کو اس کی منزل مل 
جائے گی 

Post a Comment

0 Comments