Ad 1

khwab mein qarz lyna


خواب میں قرض دیکھنا
دین (قرض)
اسکی تعبیر ذلت اور  اہانت سے کی جاتی ہے۔
 (۱) کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے اپنا قرض ادا کیا اسی کا حق ادا کیا تو وہ
صلہ  رحمی  کر ے گا  یا تعبیر ہے کہ کسی  مسکین کو کھانا  کھلائے گا اور اس کا دنیوی اور دینی الجھا ہوا کام  اچھا ہوگا کام آسان ہو گا۔
 (۲)بعض 
اہل تعبیر کا کہنا ہے خواب میں قرض ادا کر نا  سفر سے لوٹنے کی دلیل ہے ۔
 
(۳) خواب دیکھا کہ وہ  مدو کیا ہوا اور اس کا اقرار بھی کر رہا ہے لیکن اسکی بیداری میں ایسا کوئی دین اس پر نہیں ہے تو اسکے گناہ  اس کو گھیرے ہوئے ہیں اسکی سزاد نیا
میں بهگتے گا ۔
 اس  پر بیماریوں کی آمد کی دلیل ہے ۔
 یا بیماری کے علاوہ مصائب  دنیا  لاحق  ہونے کی
طرف اشارہ ہے۔

khwab mein loan dyna
khwab mein qarz dekhna 
khwab mein loan lyna
dreaming of loan in urdu
خواب میں قرض دیکھنا,khwab mein qarz dekhna,

Post a Comment

0 Comments