Ad 1

khwab mein wolf dekhna | dream of wolf | خواب میں بھیڑیا دیکھنا

khwab mein wolf dekhna
Dreaming of wolf
khwab mein bheria dekhna
خواب میں بھیڑیا دیکھنا
 خواب میں ذئب دیکھنا
https://newfatimablog.com
زءب (بھیٹریا)
(۱) اسکی دلالت ظالم د شمن سخت جھوٹ بولنے والے چور پر ہوتی ہے۔ (۳) چنانچہ خواب میں بھیڑ ے کو گھر میں داخل
ہوتے ہوئے د یکھنا بیداری میں گھر کے اندر چور داخل ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔
 (۳) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بھیڑیے کے بچے کو پال رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ چوروں کی نسل سے راستہ سے اٹھائے ہوئے بچے کی پرورش کرے گا اور اس سے اس کا گھر برباد ہو گا ۔
 (۴) کسی نے خواب میں بھیٹر یا دیکھا تو وہ کسی شخص پر جھوٹی تہمت لگا دے گا ۔ 
(۵) خواب میں دیکھا کہ بھیڑ یا بیل بن گیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی چور لڑکا شریف اور منصف بن جائے گا - 
(۲) بسا اوقات خواب میں بھیڑ یا دیکھنا اپنے میں سے اچھا کلام سنتے یا خیر و برکت پانے کی علامت ہے اور اس کو شکار کرنا مسرور اور دولت شہادت سے سرفراز ہونے کی دلیل ہے۔ 
(2) بھیڑیے کی دلالت بھی سال کے ایام پر ہوتی ہے اس لئے کہ
بھیٹر پل عبور کرتے وقت یکے بعد دیگر ے ترتیب سے گزرتا ہے اسی طرح سال کے ایام بھی ایک کے بعد دوسرا
کے بعد تیسرا آتا جاتا ہے۔
(۸) اس طرح اسکی زلالت علا نیہ چوری کرنے والے دشمن پر بھی ہوتی ہے۔ 
(۹) خواب میں بھیڑ یا که بکری کے بچے
کی طرح مانوس ہونا دلیل ہے کسی چور کے تائب ہونے کی ۔ 
(۱۰) خواب دیکھا کہ وہ بھی پایا گیا ہے تو تعبیر ہے اس کو
سر ور وفرحت نصیب ہوگی ۔
 (1) بھیٹر ے کے دودھ کی دلالت خوف اور حکم کے ختم ہونے پر ہوتی ہے۔
(۱۲) کبھی اس کی دلا لت سخت مزاج ظالم بادشاہ اور کبھی کمزور کے چور پراور جھوٹ بولنے والے مخالف شخص پر
ہوتی ہے۔ 
(۱۳) خواب میں بھیٹر یے کا علاج اس شخص کے علاج کرنے کی دلیل ہے جن پر بھیڑ یا دلالت کرتا ہے۔
(۱۴) کبھی بھی یا درینا رشتہ داروں کے ساتھ دشمنی سازش جھوٹ کا معاملہ اور مکر کر نے پر دلالت کرتا ہے ۔
(۱۵) خواب میں کبھی کتا اور بھیڑیا متفق دیکھنارشتہ داروں کے ساتھ دھوکہ اور سازش کرنے اور منافقت کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

khwab mein wolf dekhna,dreaming of wolf,khwab mein bheria dekhna,خواب میں بھیڑیا دیکھنا,

Post a Comment

0 Comments