Ad 1

khwab mein farishton ko dekhna

khwab mein farishton ko dekhna
khwab mein hazrat jibrail ko dekhna
khwab mein hazrat mekaeel ko dekhna
خواب میں فرشتوں کو دیکھنا 
 خواب میں حضرت جبرائیل کو دیکھنا
خواب میں حضرت میکاییل کو دیکھنا 
الملک (فرشته)
(1) جوشخص خواب میں دیکھے کہ فرشتہ سے باتیں کرتا ہے یا اس کو کوئی چیز دیتا ہے تو ان شاء الله تعالی وہ  شہادت سے
سرفراز ہوگا۔ 
(۲) اور جو دیکھے کہ فرشتے ایک جگہ پر ہیں اگر اس جگہ کے رہنے والے کی لڑائی میں مبتلا ہیں تو غالب ہوں
گے۔ 
(۳) اگر کسی مصیبت میں مبتلا ہیں تو وہ مصیبت دور ہوگی، فرشتوں کا نزول وباء یا طاعون یا امراء عاملین یا قائدین کی
دلیل ہوسکتا ہے۔ 
(3) اور جو اس دیکھے کہ وہ فرشتوں کے ساتھ اڑتا ہے تو اسے شہادت حاصل ہوگئی اور وہ اللہ تعالی کی
رضامندی اور اکرام سے نوازا جائے گا۔ 
(۵) جوخواب میں فرشتوں کو ایک جگہ پر دیکھے اور ان سے ڈر بھی رہا ہو تو اس جگہ پر لڑ ائی فتنہ اور عداوت وشنی واقع ہوگی ۔ 
(۲) اگر دیکھے کہ فرشتے اس کو سجدہ کرتے ہیں یا اس کے سامنے رکوع کی حالت
میں ہیں تو اس کی حاجات پوری ہوں گی اور وہ صلاح (بھلائی) اور نیک نامی سے نوازا جائے گا۔ 
(2) اگر فرشتوں کو
عورتوں کی صورت مشکل میں دیکھے وہ اللہ تعالی پر جھوٹ باندتا ہے۔
 (۸) اگر دیکھے کہ فرشتے اس کولڑ کے کی خوشخبری دینے ہیں تو اس کے ہاں نیک صالح  یا عالم بیٹا تولد ہوگا لوگ اس کی پیروی کریں گے۔
 (۹) اگر کسی علاقہ میں فرشتوں کی ایک
جماعت دیکھے تو اس جگہ کوئی عالم یا زاهد و عابد وفات پائے گا اور مظلوم  شحص قتل ہو گا۔ 
(۱۰) جو دیکھے کہ اس کی صورت بدل
کر فرشتہ کی طرح ہوگئی ہے تو اسے شرف وعزت حاصل ہوگی۔ 
(1) جودیکھے کہ وہ فرشتہ سے کشتی کرتا ہے تو به زوال مقام و مرتبہ کی دلیل ہے اور غم سے بھی دو چار ہو گا ۔ 
(۱۳) اگر دیکھے کہ فرشتے اس کے گھر میں داخل ہوئے ہیں تو اس کے گھر میں
چور آ ئیں گے ۔ 
(۱۳) اگر دیکھے کہ فرشتہ نے اس سے اس کا اسلحہ  لیا ہے تو یہ اس شخص کی قوت و مال اور منفعت کے ختم ہونے
کی دلیل ہے ممکن ہے کہ وہ اپنی بیوی سے علیحدہ ہو جائے ۔
 (۱۴) اگر فرشتہ کو پچہ  کی شکل میں دیکھے تو یہ زمانہ مستقبل کی دلیل
ہے۔ 
(۱۵) اور اگر اس کو جوان د یکھا ہے تو زمانہ حاضر کی دلیل ہے۔
 (۱۹) اور اگر اس کو بوڑھا دیکھا ہے تو یہ زمانہ ماضی کی دليل ہے ۔



khwab mein farishton ko dekhna

 (۱۷) جو دیکھے کہ وہ خودفرشتہ بن گیا ہے تو وہ کاھن یا نجومی یا طعنہ زن اورعیب گیر ہے۔
(۱۸) اگر وہ مریض ہو تو ہی اس کا دین و حالات درست ہوں گے اور مال میں کثرت آئے گی ۔ 
(۱۹) جب فرشتوں کا نزول قبرستان میں دیکھے تو وہاں نیک لوگ دفن ہوں گے۔
 (۲۰) اگر فرشتوں کو بازار میں دیکھے تو یہ اوزان میں کمی کرنے کی دلیل ہے۔ 
(۳۱) جو دیکھے کہ دو فرشتہ سے کشتی  کرتا ہے تو عزت کے بعد ذلت اور پریشانی نے کی دلیل ہے۔
 (۲۳) جو دیکھے کہ اس کی صورت فرشتہ  سی ہوگئی ہے تو اگر شدت میں مبتلا ہے تو فراخی ہوگی اگر غلامی میں مبتلا ہے تو آزادی ملے گی اگر شریف و اعلی درجہ کا ہے تو اس میں زیادتی اور سرداری حاصل ہوگی جو فرشتوں کو دیکھے کہ اسے سلام کہتے ہیں تو الله تعالی اسے اس کی زندگی میں بصیرت عطا فرمائیں گئے اور اس کا خاتمہ بالخیر ہوگا ۔ 
(۲۳)اگر کافر خواب دیکھے کہ فرشتے اس کے لئے دعائے رحمت و مغفرت کرتے
ہیں تو وہ مسلمان ہوگا فرشتوں کو دیکھنا بیٹوں اور اصحاب عہد کی دلیل ہے عذاب کے فرشتے اگر کسی میت کے پاس آئے ہیں
اور وہ ان سے نہیں ڈرا ہے تو یہ ان کی دلیل ہے خصوصا کہ وہ مسافر ہوں رہزنوں سے مامون و محفوظ رہے گا ۔ فرشتوں کا
دیکھنا بادشاہ کے قاصد یا اس کے تناسب یا حاکم کی دلیل ہے اگر اس کے ذمہ قرض ہوتو قرض سے نجات ملے گی اگر مریض ہو
تو شفاء ہوگی، فرشتوں کا دیکھا ان تر جمانوں کی دلیل ہے جو لوگوں کی زبانیں جانتے ہیں کیونکہ وہ ہر ایک سے ان کی زبان میں سوال کرتے ہیں۔

khwab mein farishton ko dekhna

Post a Comment

0 Comments