Ad 1

khwab mein sailab flood dekhna

khwab mein sailab flood dekhna
khwab mein flood dekhna
dreaming of flood
خواب میں سیلاب فلوڈ دیکھنا
خواب میں فلوڈ دیکھنا
ڈریمنگ آف فلوڈ
سیل (سیلاب)
(1) اس کو خواب میں دیکھنا دشمن کے ہجوم پردلالت کرتا ہے جیسا کہ دشمن کا ہجوم دیکھنا سیلاب کی علامت ہے جس نے سیلاب دیکھا بارش کی وجہ سے سیلاب آرہا ہے تو اسے تکلیف بھاری پہنچے گی یا وہ ایسا سفر کر یگا جس میں تھکاوٹ ہوگی۔
 (۲) اگر سیلاب مکانوں کو چڑھا جائے تو اس سے مراد طوفان ہے یا بادشاہ کی طرف 
سے کوئی ظلم ہو گا ۔
(۳) اگر سیلاب نہر کی طرف چلا گیا تو بادشاہ کی طرف سے اس کا کوئی دشمن دور ہو گا اور کسی طاقتور آدمی سے مدد حاصل کریگا اور اس کے شر سے نجات پائیگا
اور طاقتور آدمی کوخواب میں دیکھنے کی تعبیر کلہاڑے سے کی جاتی ہے جس کے ذریے گڑ ھا وغیرہ کھودا جا تا ہے یا اس سے مراد
چمٹا ہوتا ہے۔
 (۳) جس نے دیکھا کہ وہ اپنے گھر سے سیلاب کو روک رہا ہے تو وہ کسی دشمن کا علاج کریگا جو اس کو اور اس کے
گھر والوں کو یا اس کے خدام کوضرر اور تکلیف پہنچائے گا۔
 (۵) سیلاب اگر گھروں کو گرادئے یا درختوں کو تلف کرنے یا
جانوروں کو مار دے یا انسانوں کو غرق کر دے تو اس سے مراد امن ہوتا ہے۔
 (۲) اگر لوگ اس کی صفائی مٹھاس یا اس کے آہستہ آہستہ چلنے کی وجہ سے اس سے فائدہ اٹھائیں تو یہ غلہ وغیرہ کے سٹاک پر دلالت کرتا ہے جس کے بعد اس میں خیرات
ہو اور لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں ۔ اور سیلاب دلالت کرتا ہے بے ہودہ بات پر ہوگی اور جھوٹ بولنے پر ۔
(۷) اگر سیلاب خون اور مردار وغیرہ لیکر آئے تو یہ اللہ کے غضب غصہ  اور ناراضگی پر دلیل ہے۔
 (۸) سیلاب کا د یکھنا  بارش ہونے پر
دلیل ہے اور بعض دفعہ دیکھنے والے کی زبان پردلالت کرتا ہے۔
 (۹) اگر سیلاب صرف اس کے گھر میں داخل ہو تو یہ زبان دراز اور بے حیا عورت پر دلالت کرتا ہے اور یہ کسی سابقہ سحتی  پر یا کسی آنے والے  یا کوشش کرنے والے پر دلالت کرتا ہے
----
جس طرف سے اس نے اس کو آتے ہوئے دیکھا اور بعض دفعہ سیلاب ان چیزوں پر دلالت کرتا ہے جن میں سیلان ہوتا ہے
جیسے شہد دودھ اور گھی وغیرہ۔
(۱۰) اگر اس نے دیکھا کہ وہ سیلاب کو اکٹھا کر رہا ہے اور اس کو برتن میں ڈال رہا ہے اور لوگ اس سے خوش ہیں اور اسے
آپسی تقسیم کر رہے ہیں اور اس سے کھارہے ہیں تو اس سے مراد ان چیزوں کا لینا شہد دودہ اورگھی کا سستا ہونا ہے اور
بعض دفعہ سیلاب کسی گروہ یا شہر یا کسی درندہ کی طرف سے راستہ روکنے پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ سیلاب اگر اپنے
وقت پر نہ ہوتو اس سے مراد بدعت ہوتی ہے اس طرف سے جس طرف سے سیلاب ظاہر ہو۔
 (۱) پانی جوزمین کو ڈبودے اس
سے مراد بلاء یا قرض جولوگوں کو پڑھے گا یا کوئی دشمن جوان کی طرف آرہا ہو یا کوئی وباء جوان پر واقع ہوگئی لیکن اگر یہ پانی آسمان سے اترا ہو تو اس سے مراد خیر بارش اور لوگوں کے لئے برکت ہوتی ہے۔
 (۱۲) جس نے دیکھا کہ سیلاب کی قوم کے
گھر میں داخل ہوا اور ان کے مال اور مویشی بہا کر لے گیا تو اس سے مراد کوئی دشمن ہے جو ان پر حملہ کر یگا یا کوئی بلا ء ہے جو ان پر آئی  اور ہر وہ پانی جو غالب آئے تو اس میں خیر نہیں ہے اور جو پانی کنویں چھوٹی نہر چھٹے یا شہر سے ہے کی معروف با
بھول جگہ میں ہے خواہ وہ گدلا ہو یا صاف ہوگم ہو یا زیادہ ہوتو اس سے مراد غم اور پریشانی ہے۔
 (۱۳) تھوڑا صاف پانی جس
سے ڈرا اور پانی جار ہا ہو تو جو اس کا مالک ہوگا یا اس کو پئے گا یا اس کو حاصل ہوگا تو یہ اس کی زندگی کے اچھے ہونے کی دلیل ہے۔ اور سردیوں میں سیلاب کی ایسی عاصی اور گنہگار قوم پر دلالت کرتا ہے جس کی کوئی پہچان نہ ہو اور بری قوم پربھی دلالت کرتا ہے ۔
(۱۳) کبھی جس نے دیکھا کہ وہ اس پانی سے تیر کرنکل گیاخشکی کی طرف تو وہ ظالم بادشاہ سے نجات پا جائیگا۔
 (۱۵) اگر وہ اس
کو عبور نہ کر سکا اور واپس لوٹ آیا تو اسے چاہئے کہ وہ ظالم بادشاہ کے سامنے بیٹھنے سے اجتناب کرے اور اپنے سردار کی
نافرمانی نہ کرے اور اگر اس نے دیکھا کہ سیلاب اس کے گھر کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس لئے اس کو گھر سے روکا تو وہ دشمن سے صلح کر یگا اور اس کو نقصان سے روکے گا اور سیلاب کا شہر میں داخل ہونا وبا ء پر دلالت کرتا ہے اگر بعض لوگ اس میں ہوں یا اس کا رنگ خون کا رنگ ہو یا مٹیالا رنگ ہو۔

khwab mein sailab flood dekhna,khwab mein flood dekhna,dreaming of flood.
                               khwab mein sailab flood dekhna,khwab mein flood dekhna,dreaming of flood.

Post a Comment

0 Comments