dreaming of magic
khwab mein jadu karna
dreaming of magic
khwab mein jadu karna ki tabeer
ڈریمنگ آف میجک
خواب میں جادو کرنا
خواب میں جادو کرنا کی تعبیر
جادو کردن (جادو کرنا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا اور باطل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو
کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بے ہودہ اور باطل کام کرے گا اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لئے جادو کیا جائے اس کو فتنہ ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جا دو گر جھوٹ کا عہد ہے جس سے لوگوں کو فریب دے گا اور |
خواب میں جادو فریب دینے والا دشمن ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب سفلی جادو کرنا چھ وجه پر ہے اول فتنہ - روم، فریب۔ سوم . مکر ۔ چہارم |
اندیشہ ۔ پنجم باطل اور جھوٹ ۔ ششم بے اصل کام۔

0 Comments