Ad 1

khwab mein Allah ko dekhna ki tabeer

khwab mein Allah ko dekhna ki tabeer
dreaming of God
خواب میں اللہ کو دیکھنا کی تعبیر
 ڈریمنگ آف گاڈ 
الله
اللہ تعالی وہ ذات پاک ہے جنکا کوئی مثال نہیں اور وہی ہر وقت دیکھنے اور سنے والا ہے۔
خواب میں اللہ کے دیدار کی مختلف تعبیر میں انسان کے مختلف احوال کے اعتبار سے ہوسکتی ہیں ۔
(1) پس جوشخص اللہ تعالی کا دیدار اس کے جاہ و جلال کے ساتھ بغیر کسی تشبیہ تمثیل کے کرے تو یہ خبر کی دلیل ہے اور اس کے
دین و آخرت کی سلامتی کی بشارت ہے۔ اگر دید الهی تذکور به حالت کے خلاف کیا تو یہ اس کی خبس باطن پر دال ہے خاص
کر اس صورت میں کہ الله تعالی اس سے کلا م نہ کرے۔ (۲) اگر مریض حالت مرض میں دیکھے تو اس کا انتقال ہو جائیگا اس
لئے کہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام حق ہے اور موت بھی حق ہے۔ (۳) اور اگر راه گم کردہ خواب میں اللہ کے
دیدار سے مشرف ہو جائے تو راہ راست پانا اس لئے کہ اس نے حق کو دیکھا ہے۔ (۴) اور اگر مظلوم خواب میں دیکھے تو
اپنے دشمنوں پر غلبہ حاصل کر لیا ۔
 (۵) خواب میں کلام الی بغي تشبیہ کے سننا خواب دیکھنے والے کی گمراہی کی طرف مشیر
ہے۔ (1 ) اور بعض دفعہ اللہ تعالی کا کلام سنا خوف سے امن اور اپنے مقصد کو پہنچنے پر والی ہے اور بسا اوقات اللہ تعالی کو
دیکھے بغیر پس پردہ کلام سنتا رفع منزلت کی طرف مشیر ہو گی ۔ بطور خاص اگرکلا م وتی کی صورت میں ہو ۔ اور بعض دفعہ سہی
خواب دیکھنے والے کے گمراہ اور بدعتی ہونے پر وال ہو گا ۔ اور بعض دفعہ اس کی تعبیر اپنی حیثیت کے مطابق درجہ پانے سے کی
جاتی ہے خصوصا جب کہ خواب دیکھنے والے کے پاس اللہ کا پیغام رساں آ جائے۔
کہا گیا ہے کہ اگر کوئی اللہ تعالی کو ایسی حالت میں دیکھے کہ اس کی صفت اورتجد یر بیان کی جاسکتی ہے تو یہ شیطانی خواب شمار
ہوگا اس لئے کہ اللہ تعالی کوئلوقات میں کسی بھی چیز سے تشبی نہیں دی جاسکتی۔
اگر کوئی شخص اللہ تعالی کو کسی مکان میں ایسی صور میں دیکھے کہ اس کی تو سیف اور تعر یف کی جا سکتی ہو تو دلیل
ہے کہ دیکھنے والا ان لوگوں میں سے ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں اور الله کی طرف ایسی بات کو منسوب کرتے ہیں جو اللہ
تعالی کی شایان شان نہیں ۔ (2) جس شخص نے الله تعالی کو اپنے سے ہمکلام دیکھا اور اس میں اللہ تعالی کی طرف دیکھنے کی
طاقت بھی ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ الله تعالی اس کے ساتھ رحمت کا معاملہ فرمائیں گے اور اپنی نعمت اس پر عمل کریں
گئے ۔ (۸) جس نے دیکھا کہ اللہ اس کی طرف نظر کر رہے ہیں تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ الله تعالی قیامت کے دن اس کی طرف
نظر کرم فرمائیں گے ۔ (۹) جس نے دیکھا کہ اللہ تعالی کا اس پر نزول ہوا ۔ اگر وہ وہاں نماز پڑھ رہا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ وہ
رحمت خداوندی سے بہرہ ور ہوگا اگر شہادت کا طالب ہے تو شہادت نصیب ہوگی ۔ اور اپنے دنیاوی اور اخروی مقصد کو پائے
گا۔ (۱۰) جس نے دیکھا گویا کہ الله تعالی اس کے ساتھ معانقہ کر رہا ہے یا اس کو یا اس کے کسی عضو کو بوسہ دے رہا تو دلیل که
وہ اپنے مطلو به ا جر کو پائے گا۔ (۱) اگر کسی نے دیکھا کہ اللہ تعالی نے اسے متاع دنیا میں سے کچھ دیر یا تو اس کی تعبیر یہ ہے
کہ اس کو کوئی مصیبت یا بیماری لاحق ہوگی اور اس سے اس کا اجر وثواب دو چند ہوگا اور شہرت ہوگی ۔
 (۱۳) اگر کسی نے دیکھا
کہ الله تعالی خواب میں اس سے مغفرت یا دخول جنت یا کسی اور چیز کا وعدہ کررہے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ شخص ہمیشہ الله تعالی
سے ڈرتا رہیگا ۔ اور اللہ کی طرف متوجہ رہے گا۔ (۱۳) اگر کسی نے خواب میں اللہ  کو دیکھا مگر اس میں اللہ تعالی کی طرف
دیکھنے کی طاقت نہیں یا عرش یا اللہ کی کرسی کو اللہ کے بغیر دیکھ لے تو اس کی تعبیر ہے کہ وہ شخص نیک عمل کریگا۔ (۱۳) اگر کوئی
خواب دیکھے گو یا الله تعالی سے ہم کلام ہے اور اس میں اللہ کی طرف دیکھنے کی قدرت بھی ہے یا الله تعالی کو عرش یا کرسی کے
ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ اسے میسر حاصل ہوگی اور علم میں اضافہ ہو گا ۔ (۱۵) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اللہ تعالی اس کواچی
طرف بلا رہا ہے اور وہ دور بھاگ رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا اگر عابد ہے تو عبادت و اطاعت سے پھر
جائے گا۔ اگر اس کا والد زندہ ہے تو وہ اس کا نافرمان ہوگا اور اگر خواب دیکھنے والا کسی کا غلام ہے تو وہ اپنے مالک سے
بھاگ جائے گا۔ (۱۹) اگر کسی نے دیکھا گویا کہ اللہ تعالی اور اس کے درمیان پر دو حائل ہے تو تعبیر یہ ہے کہ دو گنا و کبیر
میں مبتلا ہوگا اور گناہوں کا مرتکب ہو گا ۔ (۱۷) اگر کسی نے خواب میں الله تعالی کو ناراضگی اور غصہ کی حالت میں دیکھا یا اللہ
تعالی کے نور کو برداشت کرنے سے قاصر رہا یا  تمام ہوا" يا الله تعالی سے اپنے گناہوں سے معافی توبہ اور
مغفرت کی درخواست کی تو یہ گناہوں کے ارتکاب گناہ کبیرہ کے صدور اور بدعت و اہوال کی دلیل ہے۔
(۱۸) اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اللہ اس سے کلام کر رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اللہ اس کو ڈرا رہے ہیں اور گناہوں
سے اسے روک رہے ہیں ۔ (۱۹) اگر کسی نے دیکھا کہ گویا اللہ اس کو حدیث بیان کر رہا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب
تلاوت قرآن کثرت سے کریگا۔ (۲۰) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اللہ تعالی اس سے بات چیت کر رہے ہیں اور وہ اللہ کے
کلام کو چھو رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ کوئی بادشاہ یاحا کم اس سے کام کر دیا۔ اور اگر اللہ کے کلام کو نہیں سمجھ رہاتو تعبیر اس
کے مطابق ہوگی ۔ (۲۱) اگر کسی نے خواب میں اللہ تعالی کو اپنے سر پر دست مبارک رکھے دیکھا تو تعبیر یہ ہے کہ اللہ تعالی اس
کو اپنے خصوصی  بندوں میں شامل کر کے اپنا مقرب بنائے گا لیکن مصائب مرتے دم تک اس سے نہیں ہٹائے گا۔ 

(۲۳)اگر
میں نے الله تعالی کو اپنے والد بھائی کیا رشتہ دار کی صورت میں اپنے ساتھ مہربانی کرتے ہوئے دیکھا و تعبیر یہ ہے کہ اس
کو کوئی ایسی مصیبت لا حق  ہوگی جس پر الله تعالی اس کے لئے اجر عظیم دے گا  - (۴۳) اگر خواب میں الله تعالی کو کیا مقام یا
کسی گھر میں ظہور فرماتا ہوا دیکھے ہی کیا جبکہ شہر یا مکان میں نازل ہوتا ہوا دیکھے تو تعبیر اس کی یہ ہے کہ وہ علاقے مکان اور
جنہیں عدل سے معمور ہوں گی الله تعالی کے قلم سے خوشحالی اور خیر و برکت کی بہتات ہوگی ۔ ( ۲۴ ) الله تعالی کا نارضگی کی
حالت میں ظہور ہونا اس علاقے کے لئے بربادی اور اہل علاقہ کے لئے ہلاکت؛ مصائب و آلام و امراض مختلفہ میں مبتلا
ہونے کی دلیل ہے ۔ (۳۵) اگر کسی نے خواب میں اللہ تعالی کو کسی غمزدہ محبوس و مقید خاص کے پاس دیکھا تو یہ اس شخص
قیدیوں  کے لئے نجات کی علامت ہے۔ (۲۱) اگر کسی نے اپنے آپ کو خواب میں الله تعالی کو گالی دیتا ہوا دیکھا
(نعود بالله منه ) تو اس شخص کے باشکرا ہوئے اوراللہ تعالی کی تقسیم سے ناراض ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (۲۷) گرگی
نے خواب دیکھا گویا وہ اللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہے اور الله تعالی کی طرف دیکھ رہا ہے اور دیکھنے والا نیک وکار  ہے تو
یہ خواب اس کے لئے رحمت کا باعث ہے اور اگر مذکور و هفت سے متصف نہیں ہے تو اس کو ڈرنا چاہیے اور اپنی حالت کو
درست کرنا چاہیے۔ (۳۸) اگر کسی نے اپنے آپ کو خواب میں الله تعالی سے سرگوشی کرتے ہوئے دیکھا تو سیاست کے ہیں انستے مقرب ہونے کی دلیل ہے جیسا کہ خواب میں اللہ تعالی کے سامنے سجدہ ریز ہونا مقرب الی ہونے کی علامت ہے
.(۲۹) اگر میں نے خواب دیکھا کہ گویا و و الله تعالی سے پس پردہ بات چیت کر رہا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس کا دین اچھا
ہوگا۔ اگر اس کے پانی کی امانت ہے تو اس کو ادا کریگا اور اگر حکومت ہے تو وہ مقبوند ہوجائیگی اور اگر بنی جاب کے اللہ
سے بات کر رہا تو اس کے دین سے نقصان کی دلیل ہے اور اگر الله تعالی خواب میں اسے کچھ بتا دیں تو یہ زندگی مجرم بیماری و
تکلیف چنے کی دلیل ہے۔ مگر اس مصیبت و مرض کی وجہ سے اجر عظیم اسکو ملے گا۔ (۳۰) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ گویا
اللہ تعالی اس کو اس نے نام باور کیا نام کے ساتھ موسوم کردی ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اپنے معاملے میں کامیاب ہوگا اور
دشمنوں پر غلبہ پائے گا۔
(۳۱) هر کسی نے دیکھا کہ اللہ تعالی اس سے ناراض ہیں تو یہ والدین کی تا راندگی کی علامت ہے اور یہ دیکھے گویا ان کے
والدین اس سے ناراض ہیں تو یہ اللہ تعالی کی تار اسی کی دلیل ہے۔ (۳۲) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اللہ تعالی اس پر
غضبناک میں اس کی تعبیر یہ ہے کہ دہ کی اونچے مکان سے گرے گا۔ (۳۳) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی دیوار مکان یا
پہاڑ سے گر گیا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ الله تعالی اس شخص سے ناراض ہے۔ (۳۴) اگرکسی به صورت ( مورت) دیکھے اور
اس سے کہا جائے کہ ہم تمہارا معبود ہے اور وہ اس کو مجبور بجھ کر اس کی عبادت بھی کرے اور اسی کے سامنے سجدہ ریز ہوتو بی
دلیل ہے کہ وہ کسی باطل کام میں منہمک ہے اور اپنی دانست میں اس کو مجھ رہا ہے۔ (۳۵) اگر کسی نے الله تقال کوکی
مقام میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو یہ اس مقام یا محمد کے لیے رحمت خداوندی کی آمد کی دلیل ہے ۔ 
(۳۹) اگر کھانے
دیکھا کہ اللہ تعالی اس کی تقبل فرمارہے ہیں اور خواب دیکھنے والا صاحب خیر اور بیماری ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ الله تعالی
کی اطاعت تلاوت کلام پاک یا تندر رکھیں قرآن کریم سے بہرہ مند ہو گا اگر خواب دیکھنے والا مذکور و صورت سے تیار کیا ہے تو یہ
اس کے گمراہ اور بدعتی ہونے کی دلیل ہے ۔ (۳) اگر گنا نے خواب دیکھے کہ الله تعالی اس کو آواز دے رہے ہیں اور وہ
اس کا جواب دے رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ دی تھیں انشاء الد نے بیت اللہ سے سرفراز ہو گا ۔ (۳۸) کسی مکان مخصوص میں
الله تقل فرمایا اگر وہ مکان خراب ہو تو اس مکان کی آبادی کی دلیل ہے اور اگر وہ پہلے سے آباد ہو تو اس کی خرابی کی دلیل
ہے۔ اگر اس مکان کے میں ظلم کرنے والے ہیں تو ان کے لیے سزا کی دلیل ہے اور اگر مظلوم ہیں تو ان کے ماتھ عدل و
انصاف کی علامت ہے ۔ (۳۹) بسا اوقات کی مکان متصوع من الله تعالی کو تجلی فرماتے ہوئے دیکھنا کسی ملک عظیم میں
ہونے کی علامت ہے یا پھر اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا معامله سی ظالم کے ہاتھ میں ہوگا یا اس مکان میں ایک ایساعالم
پیدا ہو گا جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے گا یا اس میں خلیهم از قتل پیرا ہو گا جو منا لہجے میں باہر ہوگا ۔ (۲۰) خواب میں اللہ تعالی
سے ڈر و اطمینان و سکون عن زور تي واسع کی دلیل ہے۔ (۳۱) اگر کوی مختص خود گوشدا بتاد یکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ دہ  آدمی
صراط مستقیم پر چلے گا۔ (۴۴) اگر کسی نے دیکھا کہ الله تعالی اس کو ڈانٹ رہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں تو اس کی تعبیر یہ ہے
کہ و شخص گناہ کا مرتکب ہوگا۔



khwab mein Allah ko dekhna ki tabeer,dreaming of God,
khwab mein Allah ko dekhna ki tabeer,dreaming of God,
khwab mein Allah ko dekhna ki tabeer,dreaming of God,


Post a Comment

0 Comments