dreaming of fishing hook in Islam interpretation
khwab mein machli pakarnay ka kanta dekhna ki tabeer
خواب میں مچھلی پکڑنے کا
کانٹا دیکھنا کی تعبیر
شص (مچھلی پکڑنے کا کا نٹا)
خواب میں مچھلی پكڑنے کا کانٹا دیکھنا مکروفریب کی دلیل ہے۔ نیز یی تعبیر دوسرے آلات شکار کو خواب میں دیکھنے کی ہے۔ اور تعبیری نقطہ نگاہ سے افضل یہ ہے کہ انسان خواب میں یہ دیکھے کہ اس نے کانٹا پڑا ہوا ہے۔
0 Comments