Ad 1

Khwab Mein Aag Dekhna ki Tabeer


dreaming of fire
khwab mein aag dekhna ki tabeer
ڈریمنگ آف فائر 
 خواب میں آگ دیکھنا کی تعبیر 

آتش آگ
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آگ بغیر دھوئیں کے دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہی
کے قریب ہو گا اور پستہ کام پورے ہوں گے
 اور اگر دیکھے کہ اس کو کس نے آگ میں گرا کر کچلا  دیا ہے تو دلیل ہے کہ
بادشاہ اس ظلم کرے گا لیکن جلدی خلاصی پائے گا اور بشارت  اور نیکی پائے گا چناچہ فرمان حق تعالی ہے۔
قلنا يانارکون بردا وسلاما على إبراهيم
ہم نے حکم دیا اے آگ سرد ہو جا اور إبراهيم علیه اسلام پر  سلامتی ہوجا۔
اگر خواب میں دیکھے کہ آگ نے اس کو جلایا  نہیں ہے تو دلیل ہے کہ کراہت کے ساتھ سفر کرے گا اور اگر
آگ کو بھڑکتا ہوا دیکھ تو دلیل ہے کہ تپ سے بیمار  ہوگا 
اور اگر دیکھے کہ آگ نے اس کا جسم جلا دیا ہے دلیل ہے کہ جلن
کے مطابق اس کورنج  و نقصان پہنچے اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کے گھر میں آگ پڑی ہے اور اس کے سارے جسم کو جلادیا
ہے  اور بھڑکتی  ہے اور اس کے دل میں اس سے خوف اور دہشت نہیں آئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو محنت اور مصیبت  کے
سبب بیماری اور ضعف  آئے گا جیسے سردی طاعون آبله اورسرحہ  وغیرہ
 اور اگر دیکھے کہ آگ کو پکڑ ا ہے تو دلیل ہے کہ
ای قدر پادشاه سے مال حرام ملے گا  اور اگر دیکھے کہ آگ دھواں دار ہے تو دلیل ہے کہ
ای قدر پادشاه سے مال حرام ملے گا محنت سے 
حضرت کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ آگ کے شعلے لوگوں پرڈالتا ہے تو دلیل ہے کہ
لوگوں میں عداوت اور دشمنی  ڈالے گا اور اگر سوداگر خواب میں دیکھے کہ اس کی دکان اور سامان کو آ گ لگی ہے تو اس امر
کی دلیل ہے کہ اس کا سامان برباد ہوگا ایک کم درہم کی چیز تین درہم میں  فروخت کرے گا اور کسی پرشفقت نہ کرے گا۔
اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں آگ لگی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وه آدی جنگ اورفتنه اور بادشاہ کے ظلم  میں
گرفتار ہوگا اور اگر دیکھے کہ آپ نے اس کا کپڑا جلا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنوں کے ساتھ لڑے گا اور مال کے سبب
سے غمناک ہوگا اگر کوئی بڑی آگ زمین پر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس موقع پر جنگ اور فتنہ  ہوگا اور اگر کوئی جلی  ہوئی چیز
دیکھے تو دلیل ہے کہ عورتوں کی وجہ سے کسی کے ساتھ لڑے گا اگر دیکھے کہ کیا شهرمحل  یا سرائے میں آ گئی ہے اور
سب کچھ جلا دیا ہے اور آ گ  شعلہ مارتی ہے اور آواز خوفناک  دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں کارزار یاسحت بیماری 
پڑے گی۔
اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ میں جلا دی ہیں اور کچھ چھوڑ دی ہیں اور خوف ناک آواز نہیں دیتی ہے تو اس
امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں لڑائی ہوگی اور اگر شعلے روشن نہیں ہیں تو سحت بیماری  پڑے گی اور اگر آگ کودھوئیں
کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے کاموں میں ڈر اور دہشت دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ آگ آسمان سے گری اور اس
نے شہر یا محلے علاقے یا سرا  ئے کو جلا دیا ہے اس امر کی دلیل ہے کہ اسی شہر یا جگہ پر بلا اور  فتنہ  پڑے گا
 اور اگر دیکھے کہ خوف
ناک آواز تھی اور آگ شعلے مارتی تھی لیکن جس جگہ پر پڑے شعلے نہیں مارے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس جگہ
زبانی جھگڑا اورفساد ہوگا۔
اگر نامعلوم مہینے میں آگ
 دیکھے تو بے دینی کی دلیل ہے اور اگر کسی کے کپڑوں کو آگ لگی ہوئی دیکھے تو دلیل
ہے کہ ایک مصیبت اور دہشت اور خوف پڑے گا اور گراپنے آپ کو آگ پر کھڑا ہوا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ
اسی کورنج  پہنچے گا۔
آتش افروختن آگ کا روشن کرنا
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کا روشن کرتا بادشاہ کوقوت ہے اور بغیر دھوئیں
کے اعلی اور زیادہ قوت ہے اور دھوئیں والی آگ بادشاہ کے ظلم  اورغم واندوہ اور نقصان پر دلیل ہے۔
اگر گرم ہونے کے لیے آئے روشن کی یا کوئی اور گرہ ہو تو دلیل ہے کہ کوئی چیز طلب کرے گا اور پائے اور
اگر دیکھے کہ بے وجہ  آگ روشن کی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ لڑائی  اور جھگڑا کرے گا۔
اگر کوئی  چیز بریان کرنے کے لیے آگ روشن کیا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کی غیت کے لیے کوئی کام کرے گا
تا کہ 
کسی کا حال معلوم ہو  اوراگر کسی بھنی ہوئی چیز کو کھائے تو اس کو روزی اتنے ہی غم سے ملے گی  اگر دیکھے کہ دیگ  کے نیچے اگ کو روشن کرتا ہے اور اس میں گوشت یا اور کوئی چیز ہے تو دلیل ہے  کوئی کام کرے گا 
کہ جس سے صاحب خان کو فائدہ ہو گا اور اگر اس دیگ میں کوئی کھانے کی چیز نہیں ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ کوئی کام کرے گا جس سے غم و اندوہ ہو گا  اگر روشنی کے لیے آگ جلائی تو دلیل ہے کہ کام کو حجت  اور دلیل سے کرے گا
 اور اگر حلوہ
بنانے کے لیے آگ کو روشن کیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے مویشیوں اور اہل بیت کے ساتھ لڑلے گا اور اگر دیکھے کہ اپنے
فائدہ کے لیے آگ روشن کرنا چاہتا ہے تو آگ روشن نہیں ہوتی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے علم سے فائدہ اٹھائے گا اور
 عزت اور مرتبہ اور دولت زیادہ ہوگی
 اگر دیکھے کہ آگ روشن کی ہے اور بجھی  ہے تو اس سے ہلاک ہونے
حضرت  جابر مغربی  نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ جنگل میں آگ روشن کیا ہے تاکہ لوگ اس
کی روشنی سے اپنی جگہ چلے جائیں تو دلیل ہے کہ لوگ اس کے علم اور حکمت سے فائدہ اٹھائیں گے اور راہ راست پر
آئیں گے۔
اگر دیکھے کہ آگ کمزور ہورہی ہے اور اس کا نور کم ہورہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کے احوال متغیر
ہوں گے اور دنیا سے رحلت کرے گا۔
اگر خواب میں دیکھے کہ جنگل میں آگ روشن کی ہے اور راہ راست پر روشن نہیں ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس
سے علم سے گمراہ ہوں گے اور اگر سوداگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی موضع کو جلانے کے لیے آگ روشن کیا ہے
 اور
آگ نے اس کو نہیں جلایا ہے تو دلیل ہے کہ بد دیانتی سے خرید و فروخت کرے گا اور اس کا مال حرام ہوگا اور اگر دیکھے کہ
ہمسایہ کے گھر سے آ گ لیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مال حرام ہو گا۔
آتشین روشنائی ( آگ کی روشنی)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنائی کو دیکھے کہ اس کے
ذریعے راستے پر چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولت زیادہ پائے گا
 اور اگررو شنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی
دولت جگہ  وہی ہوگی اوراگرروشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں سلطان کی سواری ظاہر ہوگی۔
اگر اپنے گھر میں انکار دیکھے کہ اس کا نورگھر کوروشن کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ترقی پر ہوگا اور دولت زیادہ
ہوگی 
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس انگارے کو بجھا دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ان کے خاندان میں لڑائی  اور جھگڑا ہوگا۔
کی دلیل ہے۔
اگر دیکھے کہ زمین کے نیچے سے خوف ناک آگ نکلی ہے اور آسمان کی طرف گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ
کے لوگ الله تعالی کے پیاروں کے ساتھ اسی آگ کی طاقت کے مطابق جو جھوٹ اور بہتان کے ساتھ لڑائی لڑیں گے
اور اگر دیکھے کہ آگ بے تحاشا جگہ جگہ جاتی ہے اور وہ آگ  تکلیف نہیں دیتی ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب
فائدہ حاصل کرے گا
 اورا گردرویش ہے تو مالدار ہوگا۔
حضرت اشعث بی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آسمان سے بارش کی طرح برستی ہے تو
دلیل ہے کہ اس جگہ پر بادشاہوں کی طرف سے خونریزی اور وبال آئے گی
 اور اگر دیکھے کہ آسمان سے آگ 
آئی اور اس کے کھانے کی چیز کو جلایا اور ہے کہ عبادت حق تعالیٰ نے قبول کی ہے ۔ فرمان
تعالی ہے
قربان یاکلله النار 
اگر دیکھے کہ آسمان سے آگ آ رہی ہے اور کسی کو نہیں جلاتی ہے تو دلیل حق تعالی کے خوف کی ہے فرمان
حق تعالی ہے۔
عذاب النار التي کتنم بها تكنتون
آگ کا عذاب جس کو تم جھٹلاتے تھے۔
اور اس کو بادشاہ سے خوف ہوگا اور اگر دیکھے کہ آگ سر پر ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ایک بزرگ
بادشاہ کے نزدیک ہوگا اور اگر دیکھے کوئی چیز آگ پرلگاتا ہے تو دلیل ہے کہ دین اوردنیا کا عمل تمام ہوگا۔
اگر دیکھے کہ آگ زمین پر اتری اور زمین کی سبزی کو جلاتی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں خدانخواستہ ناگہانی
موت بہت آئے گی
 اور اگر دیکھے کہ ایک بڑی آگ نے قبہ یا منار کو جلایا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ
مرے بعض بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ اگر زمین سے نکل کر روشن ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ
ایک خزانہ ہوگا۔
حضرت جعفر صادق
نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ آگ کے ٹکڑے کھاتا ہے تو اس امر کی
دلیل ہے کہ یتیموں کا مال کھاتا ہے فرمان حق تعالی ہے۔
الذين یاکلون أموال اليتمي ظلما إنما يكون في بطونهم نارا وسيصلون سعيا
جولوگ یتیموں کامال  ظلم سے کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھر رہے ہیں  اور وہ جلدی وزخ میں جائیں گے۔
اگر دیکھے کہ اس کے منہ سےآگ نکلتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ جھوٹی بات اور بہتان لگاتا ہے اور اگر
دیکھے کہ ہر جگہ آگ جلتی ہے تو دلیل ہے کہ رعیت اور بادشاہی میں ایلچی 
 کا کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے
پہلوں میں آگ روشن ہے اور کوئی نقصان نہیں کرتی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو نیکی پہنچےگی  فرمان حق تعالی ہے 
کیا تم نے اس آگ کو دیکھا ہے کہ جس کوتم روشن کرتے ہو۔
اگر خواب میں دیکھے کہ ان لوگوں کو جلا تی ہے تو فتنہ اور جنگ پر دلیل ہے فرمان و تعالی ہے۔
كلما أوقدونار  اللحزب
جب وہ لڑائی کے لیے آگ بھڑ کاتے ہیں۔

khwab mein aag dekhna ki tabeer,dreaming of fire,
dreaming of fire khwab mein aag dekhna ki tabeer
dreaming of fire khwab mein aag dekhna ki tabeer


Post a Comment

0 Comments