Ad 1

khwab mein badam Almond dekhna ki tabeer

dreaming of almonds
khwab mein almond dekhna
khwab mein badam Almond dekhna ki tabeer
ڈریمنگ آف المنڈز
خواب میں المنڈ دیکھنا 
 خواب میں بادام المنڈ  دیکھنا کی تعبیر

بادام
حضرت ابن سیر مین نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام دیکھنا نعمت اور روزی ہے۔ لیکن جھگڑے سے
حاصل ہوگی۔
اور اگر خواب میں بادام پایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدرت اور روزی محنت سے ملے گی۔ اور اہل تعبیر بیان
کرتے ہیں کہ خواب میں بادام کی تاویل علم ہے اور بیماری سے شفاء ہے اور مغز بادام کا دیکھنا بہتر ہے۔
 اگر بادام پوست سمیت اس کوکسی نے  دیا ہے تو دلیل ہے کہ بحیل آدمی سے کوئی چیز سحتی  کے ساتھ پائے گا اور اگر دیکھے کہ مغز بادام سے تلح روغن نکالا ہے
تو دلیل ہے کہ اس کو کسی کنجوس آدمی سے اس دن کے اندازے کے مطابق فائدہ پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام کا دیکھنا مال اورنعمت ہے لیکن اگر بادام کو پوست
کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ مال سختی اور رنج کے ساتھ ملے گا اور اگر بادام کو بغیر پوست کے دیکھے تو دلیل ہے کہ مال
وزرآ سانی کے ساتھ ملے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام کو دیکھنا دو وجہ پر ہے۔ اول پوشیده مال حال ہوگا
دوم بیماری سے شفاء پائے گا۔


khwab mein badam Almond dekhna ki tabeer,dreaming of almonds,khwab mein almond dekhna,

Post a Comment

0 Comments