Ad 1

khwab mein chawal rice dekhna ki tabeer

khwab mein rice dekhna
khwab mein chawal rice dekhna ki tabeer
dreaming of rice
خواب میں رائس دیکھنا 
 خواب میں چاول رائس دیکھنا کی تعبیر 
 ڈریمنگ آف رائس 
برنج  چاول)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاول دیکھنا مال ہے۔ جو بقدر چاول دیکھنے کے حاصل ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے چاول کھاتا ہے تو دلیل ہے که مراد پوری ہوگی اور خیر و نیکی پے گی۔

 اور اگر دیکھے کہ پلاؤ کھایا ہے تو زیادہ ، ترقی اور نیکی کی دلیل ہے اور دودھ  چاول کا کھانا  نہایت ہی  بہتر ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ وہی چاول کھاتا ہے تو اس سے غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاولو ں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول: مال و دولت دوم  مراد کا حاصل ہوا۔ سوم: خیر و منفعت ہے جو اس کو پہنچے گی۔

khwab mein chawal rice dekhna ki tabeer,dreaming of rice,khwab mein rice dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments