khwab mein clarion narsanga bajana ki tabeer

dreaming of war trumpet
khwab mein narsanga bajana
khwab mein naqoos bajana
khwab mein clarion narsanga bajana ki tabeer

بوق زدن (بانسری بجانا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بانسری بجانا غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے اور بانسری کی آواز سنتا غم و فکر پر دلیل ہے 
-----
اور اگر دیکھے کہ وہ بانسری کو بجانا ہے دلیل ہے کہ غم و اندہ میں گرفتار ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بانسری بجانے والا وہ شخص ہوتا ہے جو لوگوں کو خبر پہنچاتا ہے اور بانسری بجانے میں خیر نہیں ہے۔
newfatimablog.com

 
khwab mein narsanga bajana ,khwab mein naqoos bajana

ناقوس (نرسنگا۔ ایک باجاجو سنکھ سے بنتا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناقوس منافق اور جھوٹا اور بے فائدہ شخص ہے۔ اگر دیکھے کہ  ناقوس بجا تا ہے۔

 دلیل ہے کہ منافق آدی کے ساتھ بیٹھے گا اور نفاق سے جھوٹ بولے گا اور خوش ہو گا اور اگر ناقوس کو دیکھے کہ ٹوٹ
گیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناقوس تین وجہ پر ہے۔ (۱) جھوٹ  بولنا (۴) نفاق (۳) دل میں
کافروں کی محبت رکھنا۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments