Ad 1

khwab mein janwaron ki awaz sunna ki tabeer

khwab mein janwaron ki awaz sunna ki tabeer,
خواب میں جانوروں کی آواز سننا کی تعبیر 


بانگ داشتن جانورں ( آوازیں سننا
حضرت ان سیرین نے فرمایا ہے کہ لوگوں اور جانوروں کا خواب میں آواز دی اس موضع  کے لیے غم اور
مصیبت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی دور کی جگہ سے آواز دیتے ہیں۔ اگر اس نے جواب دیا تو دلیل ہے کہ
جلدی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جواب نہیں دیا ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کے رونے کی آواز آتی ہے تو
دلیل ہے کہ خوش بوگا ۔اگر دیکھے کے اس نے ناله سنا ہے کوءی نا حو ش بات سنے گا ۔اگر دیکھے کے زاری 
کی آواز سنی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور دشمن پر فاتح پائے گا اور اگر گا لی کی آواز سنے تو اس کو  مکروہ بات
پہنچے گی اور جلدی زائل ہوجائے گی۔
حضرت کرمانی  نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں گھوڑے کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ وہ خوش خبری سنے گا ۔
اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ ضرور اس کو کوئی مکروہ بات پیش آئے گی کیونکہ چوپائے جھوٹ نہیں
بولتے ہیں اور اگر گدھے کو آواز کرتے ہوئے سے تو دلیل ہے کہ کسی دشمن اور جاہل سے فریاد یا  شناحت سنے گا فرمان
حق تعالی ہے۔ ان لنکر  الأصوات لصوت الخمير۔۔۔سب آواز وں سے بری آواز گدھے کی ہے)۔
اور اگر دیکھے کہ اونٹ آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ حج  کو جائے گا یا تجارت سوداورنفع کے ساتھ کرے گا۔
اور اگر دیکھے ک بکری ہوتی ہے تو دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے اس کوخیر اورمنفعت پنچ گی اور اگر بکری کے بچے
کی آواز سنے تو خوشی شادی او رحمت کی دلیل ہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے  کہ شیر دھاڑتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خوف اور ترس کھائے گا اور اگر چیتے کی
آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو جنگ اور خصومت پڑے گی اور اگر دیکھے کہ چیتا آ واز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس پر
غصے اور غرور کرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ بھیڑیاں  آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن  پر فاتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ گیدڑ  آواز کرتا ہے
عورتوں کی طرف سے غم و اندیشہ پہنچے گا۔
اور اگر لومڑی کو آواز کرنے سے تو دلیل ہے کہ کوئی جھوٹا تو اس کے ساتھ مکر و حیلہ کرے گا۔
اور اگر بلی کی آواز سے تو دلیل ہے کہ اس کو چور سے خوف ہوگا اور اگر شتر مرغ کے آواز سنے تو دلیل ہے کہ
کسی پوشیده آدمی کی خبر سنے گا ۔ اور اگر مرغ کی آواز سے تو دلیل ہے کہ جواں مردکی خبر سنے گا اور اگر چغدکی  خبر سنے تو
دلیل ہے کہ اندوہ اور مصیبت کی خبر سنے گا۔


اور اگر دیکھے کہ نماز کے لیے ازان کسی مسجد یا مینار سے دیتا ہے تو دلیل  ہے کہ لوگوں کو اللہ تعالی کی طرف
بلائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بستر پر سویاہواز ان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت سے پیارومحبت رکھتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ مفلسی اور درویش ہو گا اور بیان کرتے ہیں کہ اس
کے اہل بیت میں سے کوئی مرے NEWFATIMABLOG.COM
اور اگر دیکھے کہ کوچہ  میں اذان دیتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ جاسوی کرے گا اور اگر دیکھے کہ کنوئیں یا
سردابہ میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ آ دمی زندیق یا منافق ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اپنی عورت کے ساتھ اذان دیتا ہے تو دلیل ہے
کہ دنیا سے جلدی رحلت کرے گا اور اگر اذان میں کلمات کے اندر زیادتی اورکمی کو دیکھے تو دلیل ہے کہ لوگوں پر ستم اور
ظلم کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کوئی بچہ اذان دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ماں باپ جھوٹ بولیں گے اور اگر دیکھے کہ اذان
حمام میں دیتا ہے تو یہ دین اور دنیا میں اس کی بدحالی کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اذان قافله بالشکرگاہ میں دیتا ہے تو
اس کی تاویل بد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی بھی قید خانہ میں بانگ نماز دیتا ہے اور تكبير  کہی ہے تو دلیل ہے کہ قیدخانے
رہائی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اذان لهود  بازی میں دیتا ہے تو یہ ہلاک ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کی
چوٹی پر اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی بات کہے گا اور اس کو الله تعالی اپنی طرف بلائیں گے۔
اور اگر دیکھے کہ مینار پراذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور حکومت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھر کے گوشے
میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ کارحق میں خیانت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سردابہ  میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ
سفرکوجلدی جائے گا اور اس میں رنج  و بلا   اٹھائے گا اور دیر تک رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اذان دیتا ہے تو دلیل ہے
کام قوم میں گرفتار ہوا اور اس کے ساتھ خیانت ہوگی اور اگر دیکھے کہ کی تخت پر جگہ پربطورکھیل ازآن دیتا ہے تو
دلیل ہے کہ دیوانہ ہوگا ۔ اور اگر دوسرے کی اذان سنے تو دلیل ہے کہ عبادت اور اطاعت کے کام میں سست ہوگا اور کوئی
الله تعالی کی طرف بلائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تکبر کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے کہ وقت کے کاموں میں توفیق پائے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازان  ان بارہ وجہ ہے۔
اول حج۔ دوم سهن سوم حکومت۔ چہارم بزرگی۔ پنجم ریاست ششم سفر ہفتم موت . هشتم  افلاس نہم
خیانت. وہم جاسوسی - یاز دہم نفاق اوردینی دواز دہم ہاتھ کٹنا۔


khwab mein janwaron ki awaz sunna ki tabeer
 

Post a Comment

0 Comments