khwab mein jurab dekhna
khwab mein socks dekhna
khwab mein jurab paytaba socks dekhna ki tabeer tabeer
خواب میں جراب دیکھنا
خواب میں سوکس دیکھنا
خواب میں جراب سوکس دیکھنا کی تعبیر
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں جوراب ہے تو دلیل ہے کہ مال کو نگاہ رکھے گا اور اگر دیکھے کہ
اس کے پاؤں میں سفید اور پاکیزه جوراب ہے تو دلیل ہے کہ اس نے اپنے مال کی زکرت دی ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پایمال جوراب مرد ہے اور مال زکوة کا نگہدار ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی
جوراب سے خوشبو آتی ہے تو دلیل ہے کہ موت اور زندگی میں نیک نام ہو گا اور اگر بدبو آتی ہے تو لوگ اس کو ملامت اور تفرین کریں
گے اور اگر دیکھے کہ اس کی جوراب ضائع ہوگئی ہے تو دلیل ہے کہ زكات نہ دے گا اور اس کا مال ضائع ہو گا۔
newfatimablog.com

0 Comments