Ad 1

khwab mein koodna running ki tabeer

dreaming of running
khwab mein koodna running ki tabeeer
 khwab mein koodna                         
  ڈریمنگ آف رننگ
خواب میں کودنا
 رننگ کی تعبیر خواب میں کودنا
جستن (کودنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی جگہ سے کودا ہے تو دلیل ہے کہ اس
کے حال میں تبدیلی ہوگی اور اگر دور کودا ہے تو دور کا سفر کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لکڑ ی یا نیزہ ہے اور اس کے ساتھ
ایک جگہ سے دوسری جگہ پر کودتا ہے تو دلیل ہے کہ مدد کے لئے کی قوی مرد پر اعتماد کرے گا تاکہ وہ کام اس کے منشاء کے مطابق ہو
جائے اور اگر دیکھے کہ دیوار ہے کودا ہے اور چوپائے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا اور اگر دیکھے کہ چو بارے پر کودا ہے اور گھر
رب گیا ہے اور وہ مر گیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت اس سے جدا ہوگی اور پھر اس کے پاس آئے گی۔
اور اگر دیکھے کہ زمین سے ہوا پر گودا ہے اور قبلہ کی طرف رخ کیا اور پھر اپنے آپ کو حرم کعبہ کیا کہ یا مدینہ شریف میں دیکھا
ہے۔ یہ سب ج کرنے کی دلیلیں ہیں اور اگر دیکھے کہ نامعلوم مقام سے نامعلوم مقام کی طرف کورا ہے تو دلیل ہے کہ ہلاک ہوگا اور
اگر دیکھے کہ شگون کے ساتھ کودا ہے اور ادھر کا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر میس تباہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ ہوا میں گودا ہے۔ اور
پرندے کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت چھوڑے گا اور دوسری عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ چوب یا عصا کے ساتھ ایک جگہ
سے دوسری جگہ پر اور پھرتا ہے تو دلیل ہے کہ دین و اندیشہ سے رہائی پائے گا اور اس کا کام انتقام سے ہو گا۔
newfatimablog.com

 


khwab mein koodna running ki tabeer,dreaming of running,khwab mein koodna,
khwab mein koodna running ki tabeer,dreaming of running,khwab mein koodna,
 

Post a Comment

0 Comments