Ad 1

khwab mein mat chatai dekhna ki tabeer

dreaming of mat in islam

khwab mein mat dekhna

khwab mein chatai dekhna ki tabeer

خواب میں چٹائی دیکھنا کی تعبیر
بوریا چٹاءی)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں چٹائی ایک سفلہ اور ہسیس  مرد ہے اور بے اصل اور ضعیف حال عورت ہے۔ 

اور دیکھنے والا لوگوں سے ملامت پائے گا اور اگر دیکھے کہ بوریا بند ہے اور فارغ ہو گیا ہے۔تو دلیل ہے کہ اپنا کام نہ کرے گا۔ 
اور اگر خواب میں دیکھے کہ گھر کے لیے بوریا بنتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کر نے میں مشغول ہوگا۔

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بوریا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔

تو دلیل ہے کہ اس کو عورت کی طرف سے بوری کی بڑائی اور چھٹائی کے مطایق قائدہ پہنچے گا۔

حضرت جعفر صادق فرمایا ہے کہ خواب میں بوریا تین وجہ پر  ہے۔ اول منفعت ۔نکاح کرنا۔
@NEWFATIMABLOG.COM


khwab mein chatai dekhna ki tabeer,dreaming of mat in islam,khwab mein mat dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments