Ad 1

khwab mein paon ka karra dekhna

خواب میں پاؤں کا کڑا دیکھنا
khwab mein paon ka kara dekhna
khwab mein pa band dekhna
خواب میں پاؤں کا کڑا دیکھنا
khwab mein paon ka kara dekhna

پابند (پاؤں کا کڑا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پابندی خواب میں دیکھنا خوش فن یا فرزند و عیال با دوست پر بھروسہ ہے
اور اگر بہت سے پابند دیکھے تو اسی تر نعمت اور حلال کی روزی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی بوڑ ھیا عورت سے پابند بنتے ہیں تو
دلیل ہے کہ اسی قدر انتظام کے ساتھ دنیا کی نعمت اور مال پائے گا 
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے پابند ہیں اور سب بخش دے
ہیں یا ضائع ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر نعمت رکھتا ہے تو سب خر چ گا یا ضائع ہو جائے گی۔
newiatimablog.com
,خواب میں پاؤں کا کڑا دیکھنا,khwab mein paon ka kara dekhna,khwab mein pa band dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments