khwab mein pillow sarhana dekhna ki tabeer

dreaming of pilow
khwab mein pilow sarhana dekhna ki tabeer
khwab mein sarhana takia dekhna
ڈریمنگ آف پلو
خواب میں پلو سرحانہ دیکھنا کی تعبیر
 ŘŽŮˆŘ§Ř¨ میں سرحانہ تکیہ دیکھنا 
@NEWFATIMABLOG.COM
بالش سرهانا
ح؜عت ابن سیرین نے فرمایا ہے ڊہ ؎واب میں دیکھنے والے کے لیے سع بانہ  خادم ہے اگع ؎واب میں
دیکھے کہ اس کے پاس نیا اور سبز سر ہا نہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خادم سلع بینی نیک اور پارسا
پرہیز گاع ملے گا۔ اوع اگع ؎واب میں دیکھے ڊہ اس ڊا سع بہانہ ٞاتا اوع میلا ہے یا زعد یا سیاہ ہے تو اس کی تاویل اول کے
اوراگر خواب میں دیکھے کہ اس کا سرہانہ پھٹ گیا ہے یا جل گیا ہے یا کھو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے
خدمت گار ضائع ہوں گے یا بھا ئیں گے یا خواب کو دیکھنے والا رنجو بل میں مبتلا ہو گا جس کی وجہ سے ان کے سب نوکر
چا ÚŠŘą اس سے ؏دا ہو جائیں گے۔
حضرت ابراہم کر مانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کے گھر سے سر ہانه
چرایا ہے اس سے دلیل ہے ڊہ کوئی اس کی ؚوعت کے پیچھے لگا ہے۔ یا اس کی کنیز کے پیچھے لگا ہے تا ڊہ اس کوفریب اوع
دھوکہ دے اہل تعبیر بیان کیا ہے کہ سرہانے کا گھر میں دینا اس امر کی دلیل ہے کوئی شخص اس کے گھر سے مرے گا اور
اگع کوئی مرد دیکھے ڊہ اس نے بہت سے سرہانے پائے ہیں۔ تو دلیل ہے ڊہ اسی قدر اس ڊو خادم اوع کنیز  ملیں گی اوع اگع
؎واب میں دیکھے ڊہ آگ پڑی اوع اس ڊا سع با نه  جلا دیا تو دلیل ہے ڊہ اس کے خادم اوع کنیز یں مریں گی یا بڞاگ جائیں
گی۔
ح؜عت ؏ؚفع صادق عح  نے فرمایا ہے ڊہ ؎واب میں سرہانے ڊا دیکھنا ایک و؏ہ ٞع ہے۔ اول خادم به دوم
کنیز- سوم ریاست۔ چہارم نیک دین پنجم پرہیزگاری اوع عدل و انصاف۔


dreaming of pillow,khwab mein sarhana takia dekhna,khwab mein pillow sarhana dekhna ki tabeer
 

Post a Comment

0 Comments