Ad 1

khwab mein rain barish dekhna ki tabeer

dreaming of rain
khwab mein rain dekhna
khwab mein rain barish hona ki tabeer
khwab mein rain barish dekhna ibn e siren
Khwab mein barish dekhna
ڈریمنگ آف رین
 خواب میں رین دیکھنا 
 خواب میں رین بارش ہونا کی تعبیر 
باران (بارش)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بارش خواب میں حق تعالی کی طرف سے بندوں پر رحمت اور
برکت ہے۔ جب عام بارش ہو اور سب جگہ پہنچے  فرمان حق تعالی ہے۔  (اسی کی ذات پاک ہے جو نا امیدی کے بعد برستا ہے اور رحمت کو پھیلاتا ہے)۔
اور بارش کا وقت پر دیکھنا بہت اچھا ہے خاص کر جب لوگ بارش کو چاہیں تو نہایت نیک ہے لیکن اگر خاص
سخت بارش کا صرف  اپنے كو چہ میں  دیکھے کہ اس کے سوا اور کہیں نہیں برسی  ہے تو اہل موضع پر رنج  اور بیماری کی دلیل
ہے اور
اور اگر دیکھے کہ اول سال با اول ماه بارش پڑھ  رہی ہے تو دلیل ہے کہ اس سال اور اس ماہ میں فراحی نعمت
زیادہ ہوگی اور اگر دیکھے کہ بارش سخت اور سیاہ ہے تو دلیل ہے بیماری پر ہے کہ اس میں ہلاک ہوگا۔
حضرت ابن سیر ین پی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سخت بارش دیکھے کہ اپنے وقت پر برسی ہے
تو دلیل ہے کہ ان دنوں میں رنج  وبلا  کا لشکر آئے گا۔
اور اگر دیکھے کہ آب باراں سے مسح  کرتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کر خوف و غم سے امن میں رہے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بارش اس کے سر پر برستی ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور خیر  کے ساتھ
واپس آۓ گا۔
اور اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بارش لوگوں کے سروں پر طوفان کی طرح برتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے
اس ملک میں خدانخواستہ ناگہانی موت آئے گی اور اگر دیکھے کہ بارش کے ہر ایک قطرے سے آواز آتی ہے تو دلیل ہے
کہ اس کے مرتبے اور عزت کی آواز زیادہ ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ بارش کے ساتھ مسخ کرتا ہے تودلیل ہے کہ خوف اور دہشت ہے امن میں ہوگا اور اگر خواب
میں دیکھے کہ بہت ذیادہ بارش ہورہی ہے اور تمام نہر میں جاری ہوئی ہیں اور اس کو نقصان نہیں پہنچا ہے تو دلیل ہے کہ
بادشاہی کرے گا اور صاحب خواب اس کے شر سے محفوظ رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ان نہروں سے گزر نہیں ہوسکتا ہے تو
دلیل ہے کہ بادشاہ کی شرارت کو اپنے آپ سے دور کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ پانی ہوا سے بارش کی طرح آتا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالی کاعذاب اور بیماری اس جگہ ظاہر ہوگی۔
حضرت کرمانی رح  نے فرمایا ہے کہ اگر بارش کی جگہ شہد کو برستا ہوا دیکھے تو دلیل ہے ک نعمت اور قیمت اس
ملک میں بہت ہوگی اور جو چیز  کہ آسان سے برستی ہوئی دیکھے تو اس کی تاویل اس چیز کی جنس سے ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بارش کا پانی پیتا 
ہے اور وہ پانی صاف اور روشن ہے تو دلیل ہے کہ اس کواسی قدر خیراور راحت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارش کا دیکھنا بارہ  وجہ پر ہے۔ اول رتبه دوم برکت ۔
سوم فریاد چاہتا۔ چہارم رنج  و بیماری پنجم بلا  ششم لڑائی
۔ ہفتم خون بہانا۔ ہشتم فتنه نهم قحط  ۔ دہم امان پانا۔ پازدہم
كفر_دواز  دهم جھوٹ۔


khwab mein rain barish hona ki tabeer,dreaming of rain,,khwab mein rain dekhna
dreaming of rain, khwab mein rain barish hona ki tabeer, khwab mein rain dekhna,

Post a Comment

0 Comments