Ad 1

khwab mein hoz e kausar dekhna

khwab mein hoz e kausar dekhna, khwab mein hoz e kausar dekhna ki tabeer, khwab mein hoz e kausar dekhna ibn e siren, dreaming of hoz e kausar

 khwab mein hoz e kausar dekhna, khwab mein hoz e kausar dekhna ki tabeer, khwab mein hoz e kausar dekhna ibn e siren, dreaming of hoz e kausar


خواب میں حوض کوثر دیکھنا ، خواب میں حوض کوثر دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں حوض کوثر دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف حوض کوثر

حوض کوثر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ قیامت قائم ہے اور لوگوں کو خوض کوثر پر بلاتے |
ہیں دلیل ہے کہ ایسا بادشاہ ظاہر ہو گا جو لوگوں میں عدل و انصاف کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے ایک پیالہ پیا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت اسلام پر ہو گی اور اگر دیکھے کہ حوض کور کے آس
پاس پھر کر پانی مانگا ہے اور اسی کو نہیں ملتا ہے۔ دلیل ہے کہ آنخضرت ص اور صحابہ رض کے دوستوں کا دشمن ہو گا اور اگر دیکھے کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو حوض کوثر کا پانی دیا ہے اور اس نے بہا ہے دلیل ہے آنحضرت ص کی شفاعت پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا نام حوض کوثر پر لکھا ہوا ہے اور اس نے پیالہ اٹھا کر
پانی پیا ہے دلیل ہے کہ اس کی کسی عالم سے محبت ہو گی اور دونوں جہان کی مراد پائے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیے اس نے حوض کوثر سے پانی پیا ہے اور پانی گدلا ہے دلیل ہے کہ
خواب دیکھنے والا منافق ہے اور اس کو قرآن و حدیث سے معلم نصیب نہ ہو گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ حوض کوثر اس طرح کا ہے کہ
جس طرح حدیث شریف میں آیا ہے اس نے آپ کو ثر پیا ہے دلیل ہے کہ اس شخص کا حق تعالی کے نزدیک بڑا مقام اور مرتبہ ہے اور
و بزرگان دین میں سے ہو گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments