Ad 1

khwab mein sooli phansi per charna ki tabeer

dreaming of gibbon
khwab mein phansi per charna
dreaming of hanging
khwab mein sooli phansi  per charna ki tabeer
khwab mein sooli per charna
خواب میں پھانسی پر چڑنا
ڈریمنگ آف ہینگنگ
خواب میں سولی پھانسی پر چڑنا کی تعبیر
خواب میں سولی پر چڑنا

بردار کردن سولی چڑھانا
حضرت ابن سیرین بیان کردیا ہے۔ ایک دن ایک شخص میرے پاس آیا اس نے کہاکہ میں نے خواب
میں دیکھا ہے کہ ایک آدمی کے دونوں ہاتھ کاٹے گئے دوسرے کو سولی چڑھایا۔ میں نے کہا کہ اگرتم یہ بات راست کہتے ہو تو
آج ہی امیر شہر معزول ہوگا اور اس کی جگہ دوسرا امیر بیٹھے گا پھر اسی دن یہی ہوا اور دوسرے امیر کو بٹھا دیا گیا۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص ریکھے کہ کسی کو سولی پر چڑھایا ہے اور لوگ نظاره
کرتے ہیں تودلیل ہے اتنے لوگوں پر سرداری کرے گا اگر دیکھے کوئی نظارہ نہیں کرتا تو شرف
اور بزرگی پائے گا لیکن راہ دین میں بے نصیب اور فاسق ہوگا۔

اور اگر کوی شخص خواب میں دیکھے کہ سولی چڑھے ہوئے آدمی کا گوشت کھاتا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ کی
گرفتارمصیبت کا مال کھاءے گا خاص کر اس کا اثر بھی دیکھے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو سولی پر چڑھایا ہے اور اس کا خون
جاری ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کی غیبت کرے گا اور اس سے بہت گناہ سرزد ہوں گے۔
---
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں سولی پر چڑھانا چار وجہ پر ہے اول سرداری حکومت
- دوم مال و دولت سوم بزرگواری ۔ چہارم لوگوں کی غیبت۔

Post a Comment

0 Comments