Ad 1

khwab mein parda dari karna

خواب میں پردہ داری کرنا
khwab mein parda dari karna
پردہ داری
حضرت ا  بن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتا ہے تو اس امر کی
تعبیر  ہے کہ اس کی مراد پیار کی ہو گی اور عزت اور مرتبہ  پا ے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ بادشاہ علاج اور عادل کی پردہ داری کرتا ہے تو دلیل
| ہے  وہ امان اور خیر کی طرف مائل ہو گا اور مال حلال پائے گا۔
اور اگر باد شا ہ 
، مفسد  اور مظالم کی پردہ داری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ فساد کی طرف مائل ہو گا اور مال حرام پائے گا۔
newfatimablog.com



 

Post a Comment

0 Comments