ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں
اے خدایا گنہگار ہوں میں
جان کر بھول کر جو کیا
ہے
ہے پتا مجھکو اسکی سزا
ہے
تیری چوکھٹ پہ سَر نا
جھکایا
بس زمانے کو اپنا بنایا
تیری رحمت ہی تو اسرا
ہے
تجھ سے کہنے کو کچھ نا
بچا ہے
میرے سجدوں پہ ایسی نظر
کر
میں اندھیروں میں ہوں
تو سحر کر
ان دعاؤں میں ایسا اثر
دے
رب کعبہ مجھے معاف کر
دے
نیکیوں سے مجھے جوڑ دے
تو
پِھر میرا رخ اُدھر موڑ
دے تو
ایسا رستہ مجھے تو دکھا
دے
ہر خطا پر شرمسار ہوں میں
اے خدایا گنہگار ہوں میں
میرے سجدوں پہ ایسی نظر
کر
میں اندھیروں میں تو
سحر کر
ماؤں سے بڑھ كے ہے پیار
تیرا
اور تیرے سوا کون میرا
گر نا جاؤں مجھے تو
اٹھا دے
ہرخطا پر شرمسار ہوں میں
اے خدایا گنہگار ہوں میں
جان کر بھول کر جو کیا
ہے
ہے پتا مجھکو اسکی سزا ہے
ان دعاؤں میں ایسا اثر
دے
رب کعبہ مجھے معاف کر
دے
میرے آنسوں سوالی ہیں تیرے
گر رہےہیں یہ دامن پہ میرے
اب تو سن لے میرے اے خدایا
ہرخطا پر شرمسار ہوں میں
اے خدایا گنہگار ہوں میں
جان کر بھول کر جو کیا ہے
ہے پتا مجھکو اسکی سزا ہے
تیری چوکھٹ پہ سَر نا
جھکایا
بس زمانے کو اپنا بنایا
تیری رحمت ہی تو اسرا
ہے
تجھ سے کہنے کو کچھ نا
بچا ہے
میرے سجدوں پہ ایسی نظر
کر
میں اندھیروں میں تو
سحر کر
ان دعاؤں میں ایسا اثر
دے
رب کعبہ مجھے معاف کر
دے
0 Comments